• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جوبلی ہلزکے آزاد امیدوارنوین یادوکی کانگریس میں شمولیت
Regional

جوبلی ہلزکے آزاد امیدوارنوین یادوکی کانگریس میں شمولیت

CliQ INDIA
Last updated: November 17, 2023 5:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جوبلی ہلزکے آزاد امیدوارنوین یادوکی کانگریس میں شمولیت

حیدرآباد، 16 نومبر(ہ س)۔ جوبلی ہلزمیں کانگریس کو آج اس وقت مضبوطی ملی جب آزاد امیدوارنوین یادونے کانگریس میں شمولیت اختیارکرلی۔ نوین یادوسابق میں مجلس کے ٹکٹ پرجوبلی ہلزسے مقابلہ کرچکے ہیں اورانہوں نے جاریہ الیکشن میں بطور آزاد امیدوار پرچہ نامزدگی داخل کیا تھا۔

نوین یادو نے محمد اظہر الدین سے ملاقات کی اور اظہر الدین نے انہیں کانگریس میں شمولیت کی ترغیب دی۔ نوین یادو نے بحیثیت آزاد امیدوار پرچہ نامزدگی واپس لے لیا اور ریونت ریڈی کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ نوین یادو کی شمولیت سے جوبلی ہلز میں کانگریس کا موقف مستحکم ہوا ہے اور اظہر الدین کی امیدواری کو استحکام ملے گا۔ اسی دوران ایل بی نگر کے آزاد امیدوار کے راجی ریڈی نے کانگریس کی تائید کا اعلان کیا۔ پرچہ نامزدگی واپس لیتے ہوئے انہوں نے کانگریس امیدوار مدھو یاشکی گوڑ کی تائید کا اعلان کیا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مدھیہ پردیش میں ٹھنڈی ہواوں نے سردی بڑھائی، بھوپال-اندور سمیت کئی اضلاع میں درجہ حرارت میں کمی | BulletsIn
میڈیکل اسٹور چلانے والے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر ممنوعہ ادویات فروخت نہ کریں، ڈی جی پی
آئندہ کچھ دنوں میں بہار میں درجہ حرارت میں کمی متوقع
52 کلو میٹر بکسر-کوئلور پشتے کی تعمیر میں تیزی
حکومت نے سنئیر آئی اے ایس افسر دھیرج گپا کو فنانشل کمشنر کے طور پر دوبارہ نامزد کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان: صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد نے تین پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔
Next Article دہلی ہائی کورٹ نے مبینہ ٹھگ سنجے شیرپوریا کے معاملے میں ای ڈی سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?