• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جموں و کشمیر پولیس نے سرحد پار دہشت گردی سے متعلق معلومات فراہم کرنے والوں کو نقد انعام فراہم کرنے کا اعلان کیا ۔
Regional

جموں و کشمیر پولیس نے سرحد پار دہشت گردی سے متعلق معلومات فراہم کرنے والوں کو نقد انعام فراہم کرنے کا اعلان کیا ۔

CliQ INDIA
Last updated: January 1, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں ،یکم جنوری (ہ س)، جموں و کشمیر پولیس نے سرحد پار سرنگوں، ڈرون، منشیات، دہشت گردی کی سرگرمیوں اور دہشت گردوں کے بارے میں معلومات اور انٹیلی جنس فراہم کرنے والے لوگوں کو نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔جموں و کشمیر پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ملک دشمن عناصر کے زیر استعمال سرحد پار سرنگ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے 5 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔پولیس نے کہا کہ لوگ ایسی معلومات متعلقہ ضلعی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں اور اس شخص کی شناخت کو خفیہ رکھا جائے گا۔پولیس نے سرحد پار سے ڈرون دیکھنے والوں کے لیے 3 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ بین ریاستی منشیات کے ماڈیولز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والوں، جیلوں میں قید پاکستان میں مقیم دہشت گردوں اور علیحدگی پسندوں سے بات کرنے والے مخبروں اور سرحد پار دہشت گردوں کے ہینڈلرز یا جموں و کشمیر میں ان کے ایجنٹوں سے بات کرنے والوں شناخت کے لیے 2 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ پولیس نے ان لوگوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے ایک لاکھ روپے کے نقد انعام کا بھی اعلان کیا جو لوگوں کو دہشت گرد صفوں میں شامل ہونے اور بندوق اٹھانے کے لیے اکسانے اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص معلومات دینے والوں کے لیے 2 لاکھ روپے سے 12.50 لاکھ روپے تک کے انعام کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں کامیاب آپریشن ہو گا ۔اُن لوگوں کو اے ،بی ،سی کیٹیگری کے مطابق نقد انعام دیا جائے گا۔

اصغر/ہندوستھان سماچار

/سلام

You Might Also Like

بی جے پی راجیہ سبھا کی تمام نشستوں پر امیدوار کھڑا کرے گی۔سنیل سیٹھی
پولیس حراست میں ملزم کی موت کا معاملہ، ڈی ایم نے مجسٹریل انکوائری کا حکم دیا
سلطان پور میں تیز رفتار ڈمپر نے نوجوان کو کچل دیا، نوجوان کی موت
کھڑدہ اجتماعی خودکشی معاملہ: خودکشی نوٹ میں ناجائز تعلقات کا انکشاف
وزیر اعلیٰ یوگی نے میرٹھ حادثے پر اظہار تعزیت کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کراچی میں نئے سال کی تقریبات کے دوران فائرنگ، 30 افراد زخمی، 65 گرفتار
Next Article وزیر اعظم مودی نے ہم وطنوں کو نئے سال کی مبارکباد دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?