• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جموں۔پٹھانکوٹ قومی شاہراہ پر المناک سڑک حادثہ، دولہے سمیت دو جاں بحق
Regional

جموں۔پٹھانکوٹ قومی شاہراہ پر المناک سڑک حادثہ، دولہے سمیت دو جاں بحق

CliQ INDIA
Last updated: December 11, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE
Accident

جموں۔پٹھانکوٹ قومی شاہراہ پر المناک سڑک حادثہ، دولہے سمیت دو جاں بحق

جموں،11 دسمبر (ہ س)۔ جموں-پٹھانکوٹ قومی شاہراہ پر سانبہ ضلع کے نانکے چک کے قریب اتوار کی رات ایک سڑک حادثے میں دولہا اور اس کے دوست کی المناک موت ہو گئی۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

معلومات کے مطابق بریزا کار نانکے چک سے سانبہ کی طرف جارہی تھی۔ اسی دوران مخالف سمت سے آئل ٹین سے بھرے ٹرالے نے کار کو ٹکر مار دی اور وہ کار سمیت الٹ گئی۔ اس حادثے میں کار ٹرالے کے نیچے دب گئی۔ گاڑیوں کے ٹکرانے کی آواز سن کر اہل علاقہ موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں اور پولیس کو بھی اطلاع دی۔ کچھ دیر میں پولیس کرین لے کر وہاں پہنچ گئی۔

تقریباً ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد ٹرالی کے نیچے دبی گاڑی اور اس میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالا گیا۔ حادثے میں کار میں سوار دو افراد کی موت ہو گئی۔ حادثے میں کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ گاڑی کی نمبر پلیٹ سے ہی اس کی شناخت ہو سکی۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سانبہ ڈسٹرکٹ اسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کیا گیا۔ مرنے والوں کی شناخت سشیل کمار ولد منسکھ دیال ساکہ لنگٹھ نانکے چک اور رومی ولد اشوک کمار ضلع سانبہ کے طور پر ہوئی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے سشیل کمار کی شادی 8 دسمبر کو پورمنڈل کے کھڈا مدانہ کی رہنے والی انو سے ہوئی تھی۔ اتوار کو سانبہ میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔ سشیل اپنے دوست رومی کے ساتھ استقبال کے لیے گھر سے نکلا تھا جب تھوڑے فاصلے پر موت ان کا انتظار کر رہی تھی۔ سشیل کو اپنی دلہن کو سانبہ کے ایک پارلر سے لینا تھا اور وہاں سے ان تینوں کو استقبال کے لیے جانا تھا، جہاں ان کے رشتہ دار پہلے سے ہی انتظار کر رہے تھے۔ سشیل نے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی تھی اور فی الحال ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کر رہا تھا۔پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ڈاکٹر کرن سنگھ نے دفعہ 370 کے فیصلے کو برقرار رکھنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا
روہتک میں نیپالی نوجوان کا بے دردی سے قتل ۔
جموں و کشمیر ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کا لکھن پور انٹری پوائنٹ پر منجمد گوشت کی سخت جانچ کا مطالبہ
علی گڑھ شہر کے مسائل کے لئے جلد کریںگے عملی اقدامات:سنجیو سمن
منی پور میں تین پریپک (پرو) کیڈر گرفتار، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ منگل کو
Next Article جے پی نڈا سمیت کئی لیڈروں نے آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?