• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > تھانے کے بدلاپور میں ٹریفک حادثہ، دو ہلاک چار زخمی
Regional

تھانے کے بدلاپور میں ٹریفک حادثہ، دو ہلاک چار زخمی

CliQ INDIA
Last updated: August 3, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی، 2

اگست (ہ س)۔

مہاراشٹر

کے تھانے ضلع کے بدلاپور شہر میں ہفتہ کی صبح پیش آئے ایک اندوہناک ٹریفک حادثے میں

دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ چار دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ

حادثہ والیوالی چیک پوسٹ کے نزدیک اس وقت رونما ہوا جب بدلاپور سے ایرنجدل کی جانب

جا رہا ایک کارگو ٹرک توازن کھو بیٹھا اور ایک فور وہیلر سے ٹکرا گیا۔

تصادم کے بعد ٹرک نے مزید چار گاڑیوں کو بھی شدید

نقصان پہنچایا۔ واقعے میں ایک خاتون کی موقع پر موت ہو گئی، جب کہ ایک رکشہ ڈرائیور

زخموں کی شدت کے باعث اسپتال لے جاتے ہوئے چل بسا۔ دیگر چار افراد کو فوری طور پر

نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اس سانحے کے بعد

ٹرک کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، جس کی تلاش جاری ہے۔ بدلاپور پولیس اسٹیشن کی

ٹیم نے حادثے کی رپورٹ درج کر لی ہے اور مکمل تفتیش شروع کر دی ہے۔ واقعہ کے بعد

مقامی لوگوں میں افسوس اور غم کی فضا ہے جبکہ سڑکوں پر احتیاطی اقدامات کی ضرورت

پر زور دیا جا رہا ہے۔

ہندوستھان

سماچار

——————–

ہندوستان سماچار / جاوید این اے

You Might Also Like

کمپنی پری پیڈ بجلی فراہم کرے گی، سرکاری دفاتر پہلے بل ادا کریں گے پھر استعمال کریں گے
اندور: ایک دن میں دو انچ بارش، ربیع کی فصلوں کے لیے نعمت
چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے نتائج: رجحانات میں بی جے پی کو بڑی برتری۔
نکسلیوں نے جیو ٹاور کو آگ لگا دی
جبل پور کے مسلم نمائندہ وفد نے دہلی معاملے میں کارروائی کا کیا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ کے قحط زدہ شہریوں کو خوراک پہنچانے کے لیے اٹلی کا بھی امداد ڈراپ کرنے کا اعلان
Next Article رام نگر میں تین مزاروں کو منہدم کیا گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?