• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بنگال میں چار نئے ہوٹل کھولے گی آئی ٹی سی، ڈیری پروجیکٹ اور اسپتالوں کی تعمیر کا بھی اعلان
Regional

بنگال میں چار نئے ہوٹل کھولے گی آئی ٹی سی، ڈیری پروجیکٹ اور اسپتالوں کی تعمیر کا بھی اعلان

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بنگال میں چار نئے ہوٹل کھولے گی آئی ٹی سی، ڈیری پروجیکٹ اور اسپتالوں کی تعمیر کا بھی اعلان

کولکاتا، 22 نومبر (ہ س)۔ مختلف کاروباروں سے منسلک کمپنی آئی ٹی سی لمیٹڈ مغربی بنگال میں چار نئے ہوٹل کھولے گی۔ گروپ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر (سی ایم ڈی) سنجیو پوری نے یہ جانکاری دی ہے۔

مغربی بنگال میں منگل کو شروع ہوئے بنگال گلوبل بزنس سمٹ (بی جی بی ایس) کے ساتویں ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمپنی مستقبل قریب میں ریاست میں اپنا 18 واں مینوفیکچرنگ یونٹ بھی قائم کرے گی۔ حالانکہ انہوں نے آئی ٹی سی کے اعلان کردہ منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے نہیں بتایا۔ پوری نے کہا، ’’ہمارے پاس بنگال میں 17 مینوفیکچرنگ یونٹ ہیں۔ مستقبل قریب میں ایک اور شروع کیا جائے گا۔ ریاست میں ہمارے پانچ ہوٹل ہیں۔ وقت کے ساتھ آئی ٹی سی ان کی تعداد نو تک لے جانے والی ہے۔‘‘

پوری نے کہا کہ سگریٹ سے صابن بنانے والی بڑی کمپنی نے پچھلے کچھ سالوں میں مغربی بنگال میں تقریباً سات ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ وہیں نارائن ہیلتھ کے چیئرمین دیوی پرساد شیٹی نے کہا کہ کمپنی اگلے دو سالوں میں کولکاتا میں 1,000 بستروں کا جدید ترین ہسپتال قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ شیٹی نے کہا کہ نارائن ہیلتھ نے اس پروجیکٹ کے لیے ایک ہزار کروڑ روپے رکھے ہیں۔ انہوں نے یہاں بی جی بی ایس میں کہا، ’’ اس شہر میں ایک سپر اسپیشلٹی اسپتال بنانا میرا خواب ہے۔ یہ جدید دل کی دیکھ بھال، کینسر کی دیکھ بھال اور اعضاء کی پیوند کاری کی سہولیات فراہم کرے گا۔‘‘

آر پی ایس جی گروپ کے چیئرمین سنجیو گوینکا نے اس تقریب میں کہا کہ گروپ کولکاتا میں عالمی معیار کا اسپتال بھی قائم کرے گا۔ حالانکہ گوینکا نے اس منصوبے کی تفصیل نہیں بتائی۔ دریں اثنا جے کے پیپر کے منیجنگ ڈائریکٹر ہرش پتی سنگھانیا نے کہا کہ جے کے گروپ کھڑگپور کے ودیا ساگر انڈسٹریل پارک میں ایک ڈیری پروجیکٹ قائم کرے گا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

حصار: سوسائٹی گھوٹالے میں کارروائی کا مطالبہ ، ڈپٹی اسپیکر کو میمورنڈم سونپا گیا
چکردھر پور کے بیکنٹھ سائی اپارٹمنٹ میں لفٹ گرنے سے گارڈ کی موت
ٹرک اور موٹر سائیکل کی ٹکر، تین کی موت | BulletsIn
وششٹھ نارائن سنگھ کے بیٹے کا جے ڈی یوسے ٹکٹ کٹا،کہا۔ کیا فرق پڑتا ہے
پونچھ ضلع کے مینڈھر میں نوجوان نے مبینہ طور خود کشی کر لی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے جبالیہ علاقے کو چاروں طرف سے گھیرا
Next Article وزیر اعظم سلکیارا ریسکیو کے بارے میں مسلسل اپ ڈیٹ لے رہے ہیں، پانچویں بار وزیر اعلیٰ دھامی کو کیا فون
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?