• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ایل جی منوج سنہا نے ماتا ویشنو دیوی کے درشن کیے۔
Regional

ایل جی منوج سنہا نے ماتا ویشنو دیوی کے درشن کیے۔

CliQ INDIA
Last updated: October 1, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں, 30 ستمبر (ہ س)جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جموں و کشمیر منوج سنہا نے منگل کے روز رِیاسی ضلع کی تریکوٹہ پہاڑیوں میں واقع مقدس مندر شری ماتا ویشنو دیوی میں حاضری دے کر امن، خوشحالی اور عوام کی خیریت کے لیے دعائیں کیں۔

نو راتری کے مقدس تہوار کے دوران ماتا ویشنو دیوی کے درشن کے لیے یاترا بخوبی جاری ہے اور اب تک ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد عقیدت مندوں نے حاضری دی ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ مقدس موقع مہا اشٹمی پر آپ سب کو دلی مبارکباد۔ آج شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دے کر تمام شہریوں کی خوشی، امن، خوشحالی اور اچھی صحت کے لیے دعائیں کیں۔

نو راتری کے نویں دن عقیدت مندوں نے منگل کے روز ماں مہاگوری کی پوجا کی۔ یہ تہوار 22 ستمبر سے شروع ہو کر یکم اکتوبر تک جاری رہے گا اور اس دوران ماتا ویشنو دیوی مندر پر سب سے زیادہ یاتریوں کی آمد ریکارڈ کی جاتی ہے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ یاترا پرامن اور ہموار طریقے سے جاری ہے اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد اب بھی مندر تک پہنچ رہی ہے۔ کٹرا کو روشنیوں اور پھولوں سے سجایا گیا ہے جبکہ ہر طرف جے ماتا دی کے نعروں اور بھجنوں کی گونج مذہبی عقیدت اور خوشی کا ماحول پیدا کر رہی ہے۔

نو راتری کے موقع پر یاتریوں اور علاقے کی حفاظت کے لیے پولیس، سی آر پی ایف، نیم فوجی دستوں اور فوری ردعمل ٹیموں پر مشتمل کثیر سطحی سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ شدید بارشوں کے باعث 26 اگست کو راستے میں تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ کے بعد یاترا 22 روز تک معطل رہی تھی۔ اس حادثے میں 34 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے تھے۔ تاہم، 17 ستمبر کو یاترا دوبارہ شروع کی گئی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

ایس پی ایم ایل اے عرفان سولنکی پر فیصلہ موخر، عدالت 4 اپریل کو سنائے گی فیصلہ
تلنگانہ میں ریاستی وزیرکے ٹی آرنے ایگزٹ پول نتائج کومسترد کردیا
لداخ میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے یوگا کا عالمی دن منایا ۔ | BulletsIn
ووٹر لسٹ میں زندہ خاتون ووٹر کو مردہ قرار دیئے جانے پر ہنگامہ۔
جھارکھنڈ کابینہ کی میٹنگ 3 نومبر کو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستانی فوج پر بلوچستان کے دیہات سے 50 سے زائد افراد کو حراست میں لینےکا الزام۔
Next Article اترپردیش: اے ٹی ایس نے 4 بنیاد پرستوں کو گرفتار کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?