• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > انڈیا اتحاد کا نہ کوئی ماضی،نہ حال اور نہ ہی مستقبل:سمراٹ چودھری
Regional

انڈیا اتحاد کا نہ کوئی ماضی،نہ حال اور نہ ہی مستقبل:سمراٹ چودھری

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ،3 نومبر(ہ س)۔

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے بی جے پی مخالف پارٹی اور لیڈروں کو ایک پلیٹ فارم پرلانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ نتیش کمار نے شروع میں بی جے پی مخالف پارٹیوں کو کولکتہ سے کنیا کماری تک پٹنہ میں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ لیکن جمعرات کے روز نتیش کمار نے سی پی آئی کے ایک پروگرام میں اسٹیج سے کہا کہ کانگریس کو اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، جس کے بعد بی جے پی مزید جارحانہ ہوگئی ہے۔اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پر عوامی سطح پر تنقید کا نشانہ بنانے پر بہار بی جے پی کے ریاستی صدر سمراٹ چودھری نے کہا کہ انڈیا اتحاد کا نہ ماضی ہے، نہ حال ہے اور نہ ہی کوئی مستقبل ہے۔

سمراٹ چودھری نے کہا کہ وزیراعلیٰ نتیش کمارنے بالآخر یہ تسلیم کرلیا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے نریندرمودی کے خلاف جو انڈیا اتحاد بنایا تھا، اس کا نہ کوئی ماضی تھا ،نہ حال اور نہ ہی مستقبل ہے۔ بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ کانگریس صرف پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ ساتھ ہی اکھلیش یادو اور عمر عبداللہ نے بھی انڈیا اتحاد سے گریز کا واضح پیغام دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نتیش کمار کا یہ اعتراف ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے کہ کانگریس نتیش کمار کو اہمیت نہیں دے رہی ہے اور منگیری لال کا وزیر اعظم بننے کا خوبصورت خواب چکنا چور ہو گیا ہے۔ سمراٹ چودھری نے الزام لگایا کہ نتیش کمار کی پریشانی کی اصل وجہ یہ ہے کہ عوام اب صاف طور پر سمجھ چکے ہیں کہ موقع پرستوں، بدعنوان، بد اخلاق، خاندانی پارٹیوں کا انڈیا اتحاد کہلانے والا گھڑا اب اپنی خود غرضی اور دھوکہ دہی کی سیاست کی وجہ سے پھٹ چکا ہے۔

یہ انڈ یا اتحاد وہ کاٹھ کی ہانڈی تھی جس کا پھٹ جانا اس کی پیدائش سے ہی طے تھا، کیونکہ اس اتحاد میں نہ کوئی اخلاقیات تھی نہ پالیسی اور نہ ہی کوئی قیادت۔ ایک انار، سو بیمار کے محاورے پر پورا اترنے والا یہ اتحاد دراصل اپنے خاندانوں کو بچانے اور اپنا سیاسی میدان دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والوں کا محض ایک اجتماع تھا۔ بی جے پی کا الزام ہے کہ نتیش کمار کو اب یہ سمجھ لینا چاہیے کہ اخلاقیات کو اہمیت دینے والی ہندوستانی عوام اپنا مستقبل صرف نریندر مودی کے ہاتھ میں ہی محفوظ سمجھتی ہے۔ انتخابی سیاست میں مودی جی کے مقابلے انڈ یا اتحاد کے تاریک مستقبل کے پیش نظر نتیش کمار کا بیان ان کی مایوسی کا اظہار کرتا ہے۔

ہندوستھان سماچار/افضل/محمد

You Might Also Like

آر جی کر کے آس پاس کے علاقوں میں 30 اکتوبر تک حکم امتناعی، اجتماعات پر پابندی | BulletsIn
ممتا نے سنگور کو شمشان بنا دیا : شبھیندو
چھتیس گڑھ انتخابات: آزاد امیدوار قومی پارٹیوں کو چیلنج کر رہے ہیں
ہائی کورٹ کی سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف ترون تیج پال کی درخواست پر سابق فوجی افسر کو نوٹس
اب ابوا ہاؤسنگ اسکیم کی چھوٹی ہوئی درخواستوں کی آن لائن انٹری 9 جنوری تک ہوگی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکی صدر نے غزہ میں ایندھن اور امداد کے لیے 12 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز پیش کی
Next Article بھارت-امریکہ دو جمع دو مذاکرات 10 نومبر کو نئی دہلی میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?