• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > چھتیس گڑھ انتخابات: کانگریس کے 60 امیدواروں کے انتخاب کے لیے آج دہلی میں غور وخوض
Regional

چھتیس گڑھ انتخابات: کانگریس کے 60 امیدواروں کے انتخاب کے لیے آج دہلی میں غور وخوض

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

 

رائے پور، 17 اکتوبر (ہ س)۔ چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات میں امیدواروں کی دوسری فہرست پر آج (منگل) دہلی میں کانگریس کی اہم میٹنگ ہورہی ہے۔اس میں امیدواری کے لئے دعویداروں کے ناموں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سکریٹری وینوگوپال کی سربراہی والی کمیٹی ٹکٹ پر فیصلہ کرے گی۔اجلاس کانگریس ہیڈکوارٹر میں ہوگا، جس میں وزیر اعلی بھوپیش بگھیل، ریاستی کانگریس صدر دیپک بیج، نائب وزیر اعلیٰ ٹی ایس سنگھ دیو، ریاستی انچارج کماری شیلجا شرکت کریں گی۔ کانگریس نے 15 اکتوبر کو 30 سیٹوں کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔ اب بقیہ 60 امیدواروں کے لیے کانگریس میں غور وخوض جاری ہے۔

قابل ذکر ہے کہ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل 16 اکتوبر کو دہلی کانگریس کی میٹنگ کے لیے دارالحکومت دہلی کے لیے روانہ ہوئے تھے لیکن وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کا چارٹرڈ طیارہ لکھنو¿ میں اترا۔ بتایا جا رہا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے روٹ ڈائیورٹ کر دیا گیا تھا جس کے بعد سی ایم بگھیل آج صبح 10.30 بجے دہلی کے لیے روانہ ہوں گے۔ سی ایم بھوپیش بگھیل کے ساتھ کانگریس کے ریاستی صدر دیپک بیج، ڈپٹی سی ایم ٹی ایس سنگھ دیو اور اسمبلی اسپیکر چرنداس مہنت بھی طیارے میں موجود ہوں گے۔

دہلی روانہ ہونے سے پہلے کانگریس کے ریاستی صدر بیج نے کہا” ہم چاہتے ہیں کہ ٹکٹوں کی تقسیم کا عمل جلد ختم ہو تاکہ ہم بھی آزاد ہو کر ریاست اور علاقے کے لیے کام کریں۔ انہوں نے کہا، منگل کو دہلی میں ہونے والی میٹنگ کے بعد ٹکٹ جاری کرنے کا کام ہائی کمان کرے گا۔ ہم ٹکٹوں کے جلدجاری کرن کی بھی درخواست کریں گے۔ انہوں نے کہا، میٹنگ کے بعد امکان ہے کہ ایک دو دن میں فہرست آجائے گی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسمبلی انتخابات کا آخری مرحلہ یکم اکتوبر کو، 17 سابق وزراء اور 8 ایم ایل اے کی قسمت کا فیصلہ ہو گا | BulletsIn
پی ایم یشسوی یوجنا میں اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کے لیے صرف دو دن باقی، 31 جنوری کے بعد کوئی غور نہیں کیا جائے گا
جموں و کشمیر کے سابق وزیر لال سنگھ کو ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا
وقف ترمیمی بل پر کانگریس کے سینئر لیڈر اور ایم ایل اے بانڈی پورہ ایڈوکیٹ نظام الدین بھٹ کی پریس کانفرنس | BulletsIn
وزیر محنت راج کمار آنند دیررات سنگھو سرحد پر افسران کے ساتھ معائنہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رامبن میں مسلسل بارش کی وجہ سے جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل
Next Article ابتدائی کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں تیزی، سینسیکس-نفٹی میں اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?