• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وزیر اعلی ٰیوگی نے کولکاتہ سے اجودھیا کے لیے ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز کا آغاز کیا
Regional

وزیر اعلی ٰیوگی نے کولکاتہ سے اجودھیا کے لیے ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز کا آغاز کیا

CliQ INDIA
Last updated: January 17, 2024 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لکھنؤ، 17 جنوری (ہ س)۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو کولکاتہ سے اجودھیا کے لئے ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز کا آغاز کیا۔ لکھنؤ میں اپنی سرکاری رہائش گاہ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پروگرام میں شامل ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی نے جھنڈی دکھا کر اس کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اجودھیا آنے والے وقت میں ملک اور دنیا میں سیاحتی مقام کے لیے سب سے نمایاں شہر بننے جا رہا ہے۔ اجودھیا میں ویسے بھی مقامی عقیدت مندوں کی بہت بڑی تعداد ہے، لیکن پورے ملک میں بے تابی کو دیکھتے ہوئے ہم نے عقیدت مندوں کی آمد و رفت کو آسان بنانے کی ذمہ داری اٹھائی ہے۔ اس کے لیے سول ایوی ایشن کی وزارت نے جو کام کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

ہوائی رابطہ کے معاملے میں یوپی سرکردہ ریاست بن گئی ہے

وزیر اعلیٰ یوگی نے کہا کہ وہ شہری ہوابازی کے وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا اور جنرل وی کے سنگھ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اتر پردیش کے کنیکٹیوٹی پر خصوصی توجہ دے کر اسے ہر ممکن تعاون فراہم کیا ہے۔ وزیر اعظم مودی کی ترغیب اور قیادت میں اتر پردیش نے اس سمت میں بہترین نتائج دیے ہیں اور گزشتہ ساڑھے 9 برس میں اتر پردیش میں نہ صرف نئے ہوائی اڈے سامنے آئے ہیں بلکہ 4 بین الاقوامی ہوائی اڈوں کو بھی تعمیر کیا گیا ۔ یہ ایک اہم ریاست بن چکی ہے۔

یوگی نے کہا کہ 30 دسمبر کو وزیر اعظم نے اجودھیا میں مہارشی والمیکی بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاحی پروگرام مکمل کیا۔ یہ خوشی کی بات ہے کہ ہوائی اڈے کے افتتاح کے ساتھ ہی دہلی، ممبئی اور احمد آباد کے ساتھ فضائی سروس کے بعد اب کولکتہ اور بنگلور کے لیے بھی ایئر انڈیا ایکسپریس کی یہ فضائی سروس شروع ہونے جا رہی ہے۔

چھ سال پہلے جو تصور تھا وہ آج حقیقت ہے

وزیر اعلی ٰیوگی نے کہا کہ درحقیقت اجودھیا نہ صرف ہندوستان کے لازوال عقیدے کی علامت ہے ۔ 500 سال کے طویل وقفہ کے بعد پورے ملک نے اجودھیا میں اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ آج اس کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔ چھ سال پہلے یہ تصور کیا گیا تھا کہ اجودھیا کے اندر بھی 4 لین کنیکٹیویٹی ہوگی۔ اجودھیا کو ریلوے لائن کے دوگنا کرنے کے کام سے جوڑا جائے گا۔ اجودھیا کے مقدس سریو ندی میں کروز سروس شروع ہوگی اور اجودھیا میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈہ ہوگا۔ آج یہ حقیقت ہے کہ اجودھیا میں لوگوں کو یہ تمام خدمات مل رہی ہیں۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

بی جے پی ایم ایل اے کی گاڑی کو حادثہ، سازش کا الزام
(راجستھان اسمبلی الیکشن) گہلوت حکومت 4 سال تک کرسی کے لیے لڑتی رہی اور ریاست ترقی کے لیے ترستی رہی: پیوش گوئل۔
وزیر اعلیٰ سورین نے بھگوان برسا منڈا کو پیش کیا خراج عقیدت
لکھنؤ : گیانواپی مسجد کے ویاس جی تہہ خانہ میں پوجا کے خلاف احتجاج میں بند کا اثر
بہار میں دو دن کی بارش سے سردی میں اضافہ، صبح دھند چھائی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل اورایران کے درمیان کشیدگی کی سزا عراقی عوام کو دی جا رہی :عراقی وزیرخارجہ
Next Article وزیر اعظم نے کیرالہ کے گرووائر مندر میں پوجا کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?