• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > لکھی سرائے میں تیز رفتارکا قہر ،بالو لدے ٹرک نے نوجوان کو کچلا ، مشتعل لوگوں نے این ایچ 80 کو کیا جام
Regional

لکھی سرائے میں تیز رفتارکا قہر ،بالو لدے ٹرک نے نوجوان کو کچلا ، مشتعل لوگوں نے این ایچ 80 کو کیا جام

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لکھی سرائے، 5 نومبر(ہ س)۔

بہار کے لکھی سرائے ضلع کے میدنی چوکی تھانہ علاقے میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے ۔ تیز رفتا ر سے آنے والے بالو لدے ٹرک نے 19 سالہ نوجوان کو بری طرح کچل دیا جس کی وجہ سے نوجوان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ اس واقعہ سے ناراض ہو کر گاؤں والوں نے اہل خانہ کے ساتھ لکھی سرائے ، مونگیر اور پٹنہ کی طرف جانے والی مرکزی قومی سڑک کو جام کر دیا ۔

اس سلسلے میں گاؤں والے راہل کمار نے بتایا کہ متوفی شتروگھن سڑک پار کر رہا تھا۔ اسی دوران تیز رفتاری سے آنے والی گاڑی نے اسے پیچھے سے دھکا دے دیا جس کے بعد نوجوان کی موت ہو گئی۔ واقعے کے بعد لوگوں نے ٹرک مالک کے خلاف کارروائی اور معاوضے کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑک جام کردیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس فورس میں لکھی سرائے کے اے ایس پی روشن کمار ، سوریہ گڑھا سرکل انسپکٹر وجے شنکر ، میدنی چوکی تھانہ انچارج راکیش کمار اور قریبی تنظیمی کمیٹی کے لوگ وہاں پہنچے اور مشتعل گاؤں والوں کو سمجھانے کی کوشش کی۔ مثبت یقین دہانی اور 20 ہزار روپے بطور گرانٹ دینے کے بعد عوام کو راضی کر کے کافی کوشش کے بعد جا کو ختم کر ایا گیا۔

بہار میں بالو کی اسمگلنگ کا کھیل زوروں پر جاری ہے۔ پولیس کے خوف سے ڈرائیور بالو چوری کرتے ہیں اور ہوائی جہاز کی رفتار سے گاڑیاں اڑاتے ہیں جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔ مشتعل لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ روزانہ ریت چوری کرنے کے بعد گاڑیاں تیز رفتاری سے گاؤں کی سڑکوں کو عبور کرتی ہیں جس کی وجہ سے اکثر حادثات پیش آتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار/افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

سانبہ پولیس نے گیارہ مکان مالکان کے خلاف مقدمہ درج کیا | BulletsIn
راج گڑھ: گودام سمیت دوسری منزل میں آگ بھڑک اٹھی، اہل خانہ نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔
حصار: قومی شاہراہ پر اے سی وولوو بس الٹ گئی، ایک جاں بحق، 15 زخمی
پی ڈی ایس دکاندار یکم جنوری سے ہڑتال پر جائیں گے
راجستھان میں گھنی دھند، دوسہ، دھول پور اور سری گنگا نگر میں حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے سڑک حادثات

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عراقی حزب اللہ بریگیڈ بلینکن پر برہم، سفارت خانہ بند کرنے کی دھمکی
Next Article وزیر اعظم نے چندر گیری میں جین رہنماودیا ساگر سے آشیرواد لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?