• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > گہلوت نے مجرمانہ ہتک عزت کیس میں راوز ایوینیو عدالت کے سمن کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا
National

گہلوت نے مجرمانہ ہتک عزت کیس میں راوز ایوینیو عدالت کے سمن کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا

CliQ INDIA
Last updated: December 21, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 20 دسمبر (ہ س)۔

راجستھان کے سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت نے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کی طرف سے دائر مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں راو¿ز ایونیو کورٹ کے ایڈیشنل میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی طرف سے جاری سمن کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

13 دسمبر کو، راو¿ز ایونیو کورٹ کی سیشن کورٹ نے ایڈیشنل میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت کی طرف سے اشوک گہلوت کو جاری کیے گئے سمن کو چیلنج کرنے والی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ قبل ازیں 6 جولائی کو ایڈیشنل میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ہرجیت سنگھ جسپال نے اشوک گہلوت کو شیخاوت کی طرف سے دائر مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں سمن جاری کیا تھا۔ ایڈیشنل میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ہرجیت سنگھ جسپال کے اس حکم کو گہلوت نے سیشن کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

دہلی پولیس نے 25 مئی کو عدالت میں اپنی تحقیقاتی رپورٹ داخل کی تھی۔ اس معاملے میں گجیندر سنگھ شیخاوت نے عدالت میں اپنے بیان میں کہا تھا کہ میرا سنجیو نی گھوٹالے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ شیخاوت نے کہا تھا کہ تفتیشی اداروں نے مجھے ملزم نہیں سمجھا، مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں۔ شیخاوت نے کہا تھا کہ اشوک گہلوت نے ان کی شبیہ خراب کرنے کے لیے ان پر جھوٹے الزامات لگائے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی نے سردار پٹیل کو ان کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت
سنبھل میں عوامی مقامات پر نہیں پڑھی جائے گی نماز: ضلع مجسٹریٹ | BulletsIn
سپریم کورٹ جج کی طاقت 37 تک بڑھا دی گئی جب کابینہ نے لینڈ مارک اصلاحات کی منظوری دی
سوامی وویکانند چھوا چھوت اور ذات پات کے امتیاز کے خلاف تھے: شاہ
وندے بھارت کو بم سے اڑانے کی دھمکی، بہار میں سیکورٹی بڑھائی گئی ، آر پی ایف ،آئی جی نے کئی ریاستوں کو خبردار کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گہلوت نے مجرمانہ ہتک عزت کیس میں راوز ایوینیو عدالت کے سمن کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا
Next Article قومی کھیل ایوارڈز 2023: چراغ، ساتوک کو دھیان چند کھیل رتن، محمد سمیع کو ارجن ایوارڈ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?