• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کچھ کا ڈھورڈو دنیا کا بہترین سیاحتی گاؤں بن گیا، وزیراعظم نے تعریف کی
National

کچھ کا ڈھورڈو دنیا کا بہترین سیاحتی گاؤں بن گیا، وزیراعظم نے تعریف کی

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کچھ کا ڈھورڈو دنیا کا بہترین سیاحتی گاؤں بن گیا، وزیراعظم نے تعریف کی

نئی دہلی، 20 اکتوبر (ہ س)۔ اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (یو این ڈبلیو ٹی او) نے گجرات کے کچھ ضلع میں واقع ڈھورڈو گاؤں کو 54 بہترین سیاحتی گاؤں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس کامیابی کے لئے ڈھورڈو گاؤں کی تعریف کی ہے۔ ڈھورڈو کے روشن مستقبل کی خواہش کرتے ہوئے مودی نے 2009 اور 2015 میں اپنے گاؤں کے دورے کی کچھ تصاویر بھی جاری کیں۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا: کچھ میں ڈھورڈو کو اس کے بھرپور ثقافتی ورثے اور قدرتی خوبصورتی کے لئے منایا جاتا دیکھ کر بے حد پرجوش ہوں۔ یہ اعزاز نہ صرف ہندوستانی سیاحت کی صلاحیت کی عکاسی کرتا ہے بلکہ خاص طور پر کچھ کے لوگوں کی لگن کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈھورڈو چمکتا رہے اور دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرے۔

وزیراعظم نے کہا کہ 2009 اور 2015 میں اپنے دوروں کی کچھ یادیں شیئر کر رہا ہوں۔ میں آپ سب کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ آپ اپنے ماضی کے ڈھورڈو کے دوروں کی یادیں شیئر کریں۔ اس سے مزید لوگوں کو یہاں آنے کی ترغیب ملے گی۔ انہوں نے لوگوں سے اس کے لیے #امیزنگ ڈھورڈو ہیش ٹیگ استعمال کرنے کی بھی اپیل کی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

امریکی ٹیرف بھارت کے لیے ایک بڑا اقتصادی دھچکا: کھڑگے۔
کارپوریٹ قوانین (ترمیمی) بل 2026: مرکز تعمیل میں آسانی، جرائم کو غیر فوجداری بنائے گا
آر بی ایس ای دسویں جماعت کا نتیجہ 2026 آج: تاریخ، وقت، براہ راست لنک چیک کریں
کیجریوال کا ای ڈی کو جواب، کہا – سمن سیاسی طور پر محرک
نائب صدر سی پی رادھا کرشنن آج سے دو روزہ مہاراشٹر دورے کا آغاز کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈی سی راجوری نے زمین کے استعمال اور تبدیلی کے بارے میں میٹنگ کی صدارت کی
Next Article یو ای ایف اے نے سیکورٹی کے پیش نظر اگلی اطلاع تک معطل کردیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?