• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ووٹ شیئر میں کانگریس بی جے پی سے زیادہ پیچھے نہیں: جے رام رمیش
National

ووٹ شیئر میں کانگریس بی جے پی سے زیادہ پیچھے نہیں: جے رام رمیش

CliQ INDIA
Last updated: December 4, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 4 دسمبر (ہ س)۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ تین ریاستوں (مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ) میں پارٹی کی شکست قبول ہے، لیکن ووٹ شیئر کے معاملے میں کانگریس بی جے پی سے زیادہ پیچھے نہیں ہے۔

کانگریس لیڈر رمیش نے پیر کو ٹوئٹر پر لکھا کہ یہ سچ ہے کہ چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں انڈین نیشنل کانگریس کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے۔ نتائج ہماری توقعات کے مطابق نہیں آئے ہیں، لیکن ووٹ شیئر کے معاملے میں کانگریس بی جے پی سے زیادہ دور نہیں ہے۔ رمیش نے کہا کہ درحقیقت اس خلا کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ یہ اعداد و شمار واپسی کی امید اور توقعات بڑھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں بی جے پی کو 46.3 فیصد ووٹ ملے، جب کہ کانگریس کو 42.2 فیصد ووٹ ملے۔ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو 48.6 فیصد اور کانگریس کو 40.4 فیصد حمایت ملی۔ راجستھان میں بی جے پی کو 41.7 فیصد لوگوں کی حمایت ملی، جب کہ 39.5 فیصد لوگوں نے کانگریس کو ووٹ دیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گوگل کی بھارت کے لیے زیر آب کیبل مصنوعی ذہانت کی طاقت میں تبدیلی کا اشارہ ہے، کیونکہ سندر پچائی بھارت کی عالمی ڈیجیٹل قیادت کی حمایت کرتے ہیں۔
کانگریس نے دیر رات راجستھان اسمبلی انتخابات کے لیے پانچ امیدواروں کی پانچویں فہرست جاری کی
اے ڈی آر رپورٹ: راجیہ سبھا کے 32 فیصد اراکین پر فوجداری مقدمات، 14 فیصد ارب پتی
وزیر اعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکاس بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین سے بات چیت کریں گے
اڈانی پلس گڈا میرے خلاف سازش کے لیے صحیح حکمت عملی نہیں ہے: مہوا موئترا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فتح پور : تالاب میں ڈوبنے سے دو بچے ہلاک
Next Article احمد آباد ڈیفنڈرز نے کیاوالی بال کلب ورلڈ چمپئن شپ 2023 کے لیے ٹیم کا اعلان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?