• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی آج بھگوان شری رام کے شہر ایودھیا میں
National

وزیر اعظم مودی آج بھگوان شری رام کے شہر ایودھیا میں

CliQ INDIA
Last updated: December 30, 2023 11:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

وزیر اعظم مودی آج بھگوان شری رام کے شہر ایودھیا میں

نئی دہلی، 30 دسمبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج بھگوان شری رام کے شہر ایودھیا پہنچ رہے ہیں۔ وہ ایودھیا میں شہری سہولیات کی بہتری اور عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 11,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اہم پروگراموں میں ایودھیا ہوائی اڈے اور ملحقہ شری رام مندر کے فن تعمیر کو ظاہر کرنے والی ٹرمینل عمارت کے اگلے حصے کا افتتاح اور ایودھیادھام جنکشن ریلوے اسٹیشن کا افتتاح شامل ہے۔ یہ اطلاع پی آئی بی کے جاری کردہ اعلامیہ میں دی گئی ہے۔

پی آئی بی کی ایک ریلیز کے مطابق وزیر اعظم دو نئی امرت بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں امرت بھارت ٹرینوں کا آپریشن شروع ہو جائے گا۔ وہ چھ نئی وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ وزیر اعظم ملحقہ شری رام مندر تک رسائی بڑھانے کے لیے چار نئی ترقی یافتہ، چوڑی اور خوبصورت سڑکوں کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم مودی ایودھیا دھام میں 2180 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کیے جانے والے گرین فیلڈ ٹاون شپ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے علاوہ وہ اتر پردیش میں 4600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف دیگر اہم پروجیکٹوں کا افتتاح اور نقاب کشائی کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو اپنے ایکس ہینڈل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، ’’بھگوان شری رام کے شہر ایودھیا میں عالمی سطح کے انفرااسٹرکچر کی ترقی، کنیکٹیوٹی کو بہتر بنانے اور یہاں کی خوشحال وراثت کو محفوظ رکھنے کے لیے ہماری حکومت پرعزم ہے۔ اس سمت میں میں کل نئے تعمیر شدہ ہوائی اڈے اور ری ڈیولپڈ ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کروں گا‘‘۔

اس کے ساتھ ساتھ مجھے کئی اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی سعادت بھی ملے گی، جس سے ایودھیا اور یوپی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں میرے خاندان کے افراد کی زندگی آسان ہو جائے گی۔ وزیر اعظم آج صبح تقریباً 11:15 بجے ایودھیا ریلوے اسٹیشن کا سب سے پہلے افتتاح کریں گے اور نئی امرت بھارت ٹرینوں اور وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آئس صدر سی پی رادھا کرشنن نے جے پور میں تعلیمی اور صحت سے متعلق پروگراموں میں شرکت کی
پردھان منتری ماتروندنا یوجنا پر قومی پروگرام جمعہ کو ممبئی میں منعقد ہوگا۔
ایمان، سیاست، اور عوامی طاقت: وزیر اعظم مودی کا تروپرنکنڈرم مندر کا دورہ ثقافتی اور اسٹریٹجک پیغام رسانی کا اشارہ دیتا ہے
دہلی-این سی آر کی ہوا میں دیوالی کی آتش بازی سے گھلا زہر، اے کیو آئی میں اضافہ
بھارت اور جاپان نے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے اتراکھنڈ میں مشترکہ فوجی مشق دھرم گارڈین 2026 کا آغاز کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی آج بھگوان شری رام کے شہر ایودھیا میں
Next Article چین کی قومی کونسل نے دو نئے جوہری پلانٹس کی دی منظوری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?