• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > میزورم میں ووٹوں کی گنتی کے پہلے رجحان میں ایم این ایف 9، زیڈ پی ایم 18، کانگریس 5، بی جے پی ایک سیٹ پر آگے
National

میزورم میں ووٹوں کی گنتی کے پہلے رجحان میں ایم این ایف 9، زیڈ پی ایم 18، کانگریس 5، بی جے پی ایک سیٹ پر آگے

CliQ INDIA
Last updated: December 4, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

آئیزول، 4 دسمبر (ہ س)۔ میزورم اسمبلی کی 40 سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی کے پہلے رجحان میں حکمراں ایم این ایف 9 پر، زیڈ پی ایم 18 پر، کانگریس 5 پر اور بی جے پی ایک سیٹ پر آگے ہے۔ ریاست کے تمام 13 گنتی مراکز اور 40 کاونٹنگ ہالوں میں صبح 8 بجے سے گنتی جاری ہے۔

پوسٹل بیلٹ کی گنتی مکمل ہونے کے بعد ای وی ایم ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ 399 ای وی ایم ٹیبل اور 56 پوسٹل بیلٹ ٹیبل لگائے گئے ہیں۔ اس بار 18 خواتین سمیت کل 174 امیدوار میدان میں ہیں۔ حکمران میزو نیشنل فرنٹ(ایم این ایف)، مرکزی اپوزیشن زورم پیپلز موومنٹ (زیڈ اپی ایم) اور کانگریس نے تمام سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے ہیں۔

بی جے پی اور عام آدمی پارٹی نے بالترتیب 23 اور چار سیٹوں پر قسمت آزمائی ہے۔ 27 آزاد امیدوار بھی میدان میں ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ مقابلہ ایم این ایف اور زیڈ پی ایم کے درمیان ہے۔ 2018 کے انتخابات میں، ایم این ایف نے 26، زیڈ پی ایم کو 8، کانگریس نے 5 اور بی جے پی نے صرف 5 سیٹیں حاصل کی تھیں۔

قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں، چرچ کے اداروں اور سماجی تنظیموں کی اپیل کے بعد یکم دسمبر کو ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے 3 دسمبر سے 4 دسمبر تک ووٹوں کی گنتی ملتوی کر دی تھی، کیونکہ یہ عیسائیوں کے لیے مقدس دن تھا۔ جسے مقامی لوگ بڑے عقیدے کے ساتھ مناتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

بھارت میں روس سے تیل کی درآمد میں مارچ میں اضافہ، عالمی رسد میں خلل اور توانائی کی سلامتی کی کوششوں کے درمیان
کانپور میں سابرمتی ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتریں، ریسکیو آپریشن جاری | BulletsIn
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت پہنچی سپریم کورٹ
نکسلیوں نے اڈیشہ جھارکھنڈ سرحد پر ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا، ٹرین آپریشن معطل، تلاشی آپریشن شروع
دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کی عبوری ضمانت میں 17 جنوری تک توسیع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور پولیس نے 233 لوگوں کو لیا حراست میں
Next Article سونو ایک بار پھر چمکے، گجرات جائنٹس نے بنگلور بلز کو ہرا کر لگاتار دوسری جیت درج کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?