• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ضلع ڈوڈہ کے عسّرمیں بس حادثے کا شکار تین درجن سے زائد افراد جاں بحق ،19 دیگر زخمی
National

ضلع ڈوڈہ کے عسّرمیں بس حادثے کا شکار تین درجن سے زائد افراد جاں بحق ،19 دیگر زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں ،15 نومبر (ہ س)۔

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں ایک دلدوز سڑک حادثہ میں تین درجن سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 19 دیگر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔سڑک کا یہ حادثہ ضلع ڈوڈہ کے عسّر علاقے میں ایک بس زیر نمبر جے کے 02سی این 6555 کو پیش آیا جو ضلع کشتواڑ سے جموں کی طرف جا رہی تھی لیکن صدر مقام عسّر پہنچتے ہی گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک سے الٹ کر دو سو فُٹ نیچے گر گئی ۔اس قیامت خیز حادثے کی خبر پھیلتےہی مقامی لوگوں کے علاوہ پولیس ،الخیر رضاکار،ابابیل کے رضاکاروں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور زخمیوں کو علاج کے لئے جی ایم سی ڈوڈہ منتقل کیا گیا ۔جہاں ایک زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ابھی 19 افراد جے ایم سی ڈوڈہ کے اسپتال میں زیر علاج ہیں اور چار کو ہوائی جہاز کے ذریعے جموں منتقل کیا جا رہا ہے ۔

وزیر اعظیم کے دفتر سے جاری ایک ٹویٹ میں سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کیا گیا ۔اُنہوں نے اس حادثے میں مرنے والوں کے لئے دو لاکھ فی کس اور زخمیوں کو پچاس ہزار فی کس دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

اصغر/ہندوستھان سماچار/محمد

You Might Also Like

اجودھیا میں دوسرے دن چار لاکھ عقیدت مندوں نے رام للا کے درشن کیے
ممتا نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور الیکشن کمیشن پر تریموول کانگریس رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا ہے مغربی بنگال سیاسی جھڑپ میں
وفاقی کابینہ نے کیرالہ کا نام بدل کر کیرلم رکھنے کی منظوری دے دی، بڑے بنیادی ڈھانچے اور اقتصادی فیصلوں کو بھی منظوری دے دی۔
سلکیارا میں سرنگ عبور کر مزدوروں تک پہنچنے کا کاونٹ ڈاون شروع!۔
پارٹی کے رضاکار یا کارکن ووٹنگ کے عمل میں مداخلت نہیں کریں گے: الیکشن کمیشن | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گروگرام میں روڈ ویز ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے 150 بسوں کے پہیے تھمے
Next Article مہندر سنگھ دھونی اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ آبائی گاؤں لووالی پہنچے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?