• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی کا96 سال کی عمر میں انتقال
National

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی کا96 سال کی عمر میں انتقال

CliQ INDIA
Last updated: November 24, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 23 نومبر (ہ س)۔

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی جمعرات کو 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ انہوں نے جمعرات کی صبح کولم ضلع کے ایک نجی اسپتال میں آخری سانس لی۔ کیرالہ کے وزیر اعلی پنار ئی وجین اور تمل ناڈو کے گورنر آر این روی نے بھی جسٹس فاطمہ بی بی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارئی وجین نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ جسٹس فاطمہ بی بی مسلم کمیونٹی کی پہلی خاتون ہیں جو اعلیٰ عدلیہ کا حصہ بنیں، کیونکہ وہ سماجی حالات کے منفی پہلوو¿ں کو چیلنج کے طور پر دیکھ کر ان پر قابو پانے میں کامیاب ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی زندگی ہر ایک کے لیے خاص طور پر خواتین کے لیے مشعل راہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں خراج تحسین کے طور پر کیرالہ پربھا ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

تمل ناڈو کے گورنر آر این روی نے جسٹس ایم فاطمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ فاطمہ بی بی کی عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری تعزیت ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے۔

1983 میں سپریم کورٹ میں جج بنیں

فاطمہ بی بی نے پٹھانمتھیٹا کے کیتھولک ہائی اسکول سے اسکول کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ترواننت پورم کے ایک کالج سے بیچلر آف سائنس کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے گورنمنٹ لاء کالج سے قانون کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد بطور وکیل کام کرنا شروع کیا۔ اس کے بعد وہ 1974 میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بنیں اور 1980 میں انکم ٹیکس اپیلٹ ٹریبونل میں شامل ہوئیں۔ وہ 1983 میں سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات ہوئیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اولا نے Krutrim AI کی نقاب کشائی کی: ہندوستان کا مقامی معاون
جہاں سے دوسروں کی امید ختم ہوتی ہے وہاں سے شروع ہوتی ہے مودی کی گارنٹی: وزیر اعظم
یو سی سی اور آبادی کنٹرول قانون کی ضمانت؟ بی جے پی آج منشور جاری کرے گی۔
صدر جمہوریہ مرمو آج سے 2 مارچ تک جھارکھنڈ اور اڈیشہ کے دورے پر، پہلے رانچی جائیں گی
آج 10 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 37 نشستوں پر پولنگ ہوئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجستھان اسمبلی الیکشن: مہم کا شور تھم گیا، بی جے پی کانگریس نے پورا زور لگایا۔
Next Article 29 ہزار یابا ٹیبلیٹ کے ساتھ دو اسمگلر گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?