• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سپریم کورٹ کی تعطیل کے درمیان 22 دسمبر کو سی جے آئی کی سربراہی والی بنچ بیٹھے گی۔
National

سپریم کورٹ کی تعطیل کے درمیان 22 دسمبر کو سی جے آئی کی سربراہی والی بنچ بیٹھے گی۔

CliQ INDIA
Last updated: December 20, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 19 دسمبر (ہ س): سپریم کورٹ نے 20 دسمبر سے شروع ہونے والی موسم سرما کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ چیف جسٹس (سی جے آئی) سوریہ کانت نے جمعہ کو اعلان کیا کہ فوری معاملات کی سماعت کے لئے 22 دسمبر کو تعطیلات والی بنچ بیٹھے گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں یہ بنچ فوری معاملات کی سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ اب 5 جنوری 2026 کو دوبارہ کام شروع کرے گی۔ درحقیقت، 18 دسمبر کو، کچھ وکلاء نے چیف جسٹس کی بنچ کے سامنے اپنے مقدمات کی فوری سماعت کا مطالبہ کیا۔ جسٹس سوریہ کانت نے کہا کہ اگر آپ چاہیں تو میں 22 دسمبر کو آپ کے لیے سماعت کا دن مقرر کرنے کو تیار ہوں۔ تاہم کسی وکیل نے اتفاق نہیں کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ان کا بنچ 22 دسمبر کو ہنگامی معاملات کی سماعت کرے گا۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

ہماچل میں راتیں ہوئیں سرد، کیلانگ میں پارہ منفی میں
ہیلو، دہلی والو! چھٹی کا دن ہے، گھر پر رہیں، بلا ضرورت باہر نہ نکلیں، ہوا میں زہر ہے۔
امیت شاہ نے غیر قانونی داخل ہونے والوں پر نشانہ بنایا، بنگال ووٹر فہرست پر کارروائی کا عہد کیا
سپریم کورٹ نے پنجاب، دہلی، اتر پردیش اور راجستھان میں پرالی جلانے پر پابندی لگا دی ۔
کیرالہ میں 10,800 کروڑ کے منصوبوں کا افتتاح، PM مودی نے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا، نوجوانوں کی اختراع پر زور

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ سے نکلا ڈیڑھ کلو بالوں کا گچھا
Next Article ٹریوس ہیڈ کی سنچری سے آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، ایشز پر پکڑ مضبوط
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?