• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سپریم کورٹ نے کنور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی دوبارہ تقرری کو منسوخ کر دیا
National

سپریم کورٹ نے کنور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی دوبارہ تقرری کو منسوخ کر دیا

CliQ INDIA
Last updated: December 1, 2023 5:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 30 نومبر (ہ س)۔

سپریم کورٹ نے گوپی ناتھ رویندرن کو کیرالہ کی کنور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے پر دوبارہ تعینات کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے پر گوپی ناتھ رویندرن کی دوبارہ تقرری قواعد کے خلاف ہے۔ عدالت نے کہا کہ یہ یونیورسٹی کے کام کاج میں ریاستی حکومت کی بے جا مداخلت ہے۔

عدالت نے کیرالہ کے راج بھون کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کا نوٹس لیا، جس میں کہا گیا تھا کہ وائس چانسلر کی دوبارہ تقرری کا عمل وزیر اعلیٰ اور اعلیٰ تعلیم کے وزیر نے شروع کیا تھا۔ عدالت نے کہا کہ یہ چانسلر کے اختیارات پر تجاوز ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اکتوبر 2022 میں سپریم کورٹ نے اسی طرح کے ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے کلکتہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر سونالی چکرورتی کو دوبارہ تعینات کرنے کے مغربی بنگال حکومت کے فیصلے کو منسوخ کر دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ ریاستی حکومت نے وائس چانسلر کی تقرری کے چانسلر کے حق پر تجاوز کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فرید آباد میں مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور 360 کلو گرام امونیم نائٹریٹ برآمد
جنوبی کوریائی صدر لی جے میونگ کا ہندوستان کا دورہ اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بناتا ہے
میزورم اسمبلی انتخابات: کانگریس نے 39 امیدواروں کی فہرست جاری کی
وزیر اعظم نے ‘من کی بات’ میں کہا، فٹنس کے عزم کے ساتھ نئے سال کا آغاز کریں۔
بھارت میں ایل پی جی بحران گہرا، بلیک مارکیٹ میں قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پی سی بی نے سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ میں ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کیٹیگری ڈی سے بی میں اپ گریڈ کر دی
Next Article کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں دباؤ کا ماحول، بٹ کوائن 38 ہزار ڈالر سے نیچے گرا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?