• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سپریم کورٹ نے تیجسوی یادو کے خلاف احمد آباد کی نچلی عدالت میں چل رہے مقدمے پر روک لگا دی
National

سپریم کورٹ نے تیجسوی یادو کے خلاف احمد آباد کی نچلی عدالت میں چل رہے مقدمے پر روک لگا دی

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 06 نومبر (ہ س)۔

بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کو احمد آباد میں درج مجرمانہ ہتک عزت کے معاملے میں سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے تیجسوی یادو کے خلاف احمد آباد کی نچلی عدالت میں چل رہے مقدمے پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت گجرات سے باہر منتقل کرنے کی تیجسوی یادو کی درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔

تیجسوی نے احمد آباد کی ایک ٹرائل کورٹ میں زیر التوا مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں حاضری سے استثنیٰ اور کیس کو گجرات سے باہر منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔ احمد آباد ٹرائل کورٹ نے اس مجرمانہ ہتک عزت کیس میں انہیں 22 ستمبر کو طلب کیا تھا۔ اب نچلی عدالت میں سماعت 2 دسمبر کو مقرر کی گئی ہے۔

تیجسوی نے نچلی عدالت کو یہ بھی بتایا ہے کہ اس نے اس معاملے کو لے کر سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے، جس پر سپریم کورٹ 6 نومبر کو سماعت کر سکتی ہے۔ دراصل تیجسوی یادو نے اپنے مبینہ تبصرہ میں کہا تھا کہ صرف گجراتی ہی ٹھگ ہو سکتے ہیں۔ اس مبینہ تبصرہ پر احمد آباد میں ان کے خلاف مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 358 نئے معاملے، 6 اموات
جیوترادتیہ نے اسٹینلیس اسٹیل کے شعبے میں پہلے گرین ہائیڈروجن پلانٹ کا افتتاح کیا۔
روسی صدر پوتن وزیر اعظم کے ساتھ سربراہی ملاقات کے لیے 4 دسمبر کو نئی دہلی کا دورہ کریں گے
جعلی لیب ٹیسٹ پر بی جے پی کا حملہ، کہتے ہیں خود تحقیقات اب زیر تفتیش ہے۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ: او بی سی کریمی لیئر کے لیے صرف والدین کی آمدنی معیار نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکی وزیر خارجہ ترکیہ کے دورے پر پہنچے، اسرائیل فلسطین جنگ بندی پر تبادلہ خیال
Next Article ہندوستان کے پاس دنیا کو تباہی سے بچانے کا فارمولا : ستپال مہاراج
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?