• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سلکیارا ٹنل سے 17دنوں بعد تمام 41 مزدوروں کو بحفاظت باہر نکالا گیا
National

سلکیارا ٹنل سے 17دنوں بعد تمام 41 مزدوروں کو بحفاظت باہر نکالا گیا

CliQ INDIA
Last updated: November 29, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 28 نومبر (ہ س)۔

12 نومبر سے اترکاشی کے سلکیارا ٹنل میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے باہر آنے والے ہر مزدور کا شال اٹھا کر اور ہار پہنا کر استقبال کیا۔

نکالے گئے تمام کارکنوں کو ایمبولینس کے ذریعے چنیالی سو نڈ کے اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ وہاں ان کے لیے طبی انتظامات پہلے ہی کر لیے گئے ہیں۔ ان کے پرائمری جسمانی معائنے کے بعد، اگر کسی کو ضرورت ہو ئی تو انہیں چنوک ہیلی کاپٹر کی مدد سے صبح سویرے ایمس رشی کیش لے جایا جائے گا۔ ایمس (رشی کیش) میں 41 بستر بھی خالی رکھے گئے ہیں۔

تاہم باہر آنے والے مزدور بہت خوش اور صحت مند نظر آرہے ہیں۔ اس کے باوجود 17 دن تک سرنگ میں رہنے کے بعد ان کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے مکمل انتظامات کیے گئے ہیں۔

اترکاشی، اتراکھنڈ میں سلکیارا کی زیر تعمیر سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو بچانے کے لیے چلائے جارہے بچاو¿ آپریشن کے ایک حصے کے طور پر، ڈرلنگ اور پائپ پشنگ کا کام منگل 17 تاریخ کو دوپہر میں مکمل ہوا۔ اس کے بعد شام آٹھ بجے سے کارکنوں کو ٹنل کے اندر سے باہر نکالا جانے لگا۔

قابل ذکر ہے کہ 12 نومبر کو سلکیارا زیر تعمیر سرنگ میں ملبہ گرنے سے پھنس گیا تھا۔ اس میں مختلف ریاستوں کے کل 41 کارکنان شامل تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مغربی ایشیا جنگ: وزیراعظم مودی وزرائے اعلیٰ سے ملیں گے، تیاریوں کا جائزہ
ભારતનું આયુષ્માન ભારત ડિજિટલ મિશન: ડિજિટલ ઇનોવેશન દ્વારા હેલ્થકેરમાં પરિવર્તન
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن صبح 11 بجے پیش کریں گی عبوری بجٹ 2024
بیگوسرائے میں لوٹ معاملے کے ملزم کی تصویر جاری، 50 ہزار کا انعام، 3 ٹائیگر موبائل جوان معطل
مہوا موئترا نے پارلیمنٹ کی ایتھکس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کے لیے 5 نومبر تک کا وقت مانگا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کوثر جہاں، چیئرپرسن، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے اہتمام پر مسجد درگاہ سید فیض الٰہی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
Next Article بیگوسرائے: بے خوف بدمعاشوں نے چائے کے دکاندار کو ماری گولی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?