• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سلکیارا سرنگ سے 17 دنوں کے بعد بحفاظت نکالے گئے مزدوروں کے اہل خانہ نے دیوالی منائی
National

سلکیارا سرنگ سے 17 دنوں کے بعد بحفاظت نکالے گئے مزدوروں کے اہل خانہ نے دیوالی منائی

CliQ INDIA
Last updated: November 29, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 29 نومبر (ہ س)۔ اتراکھنڈ کی سلکیارا سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو 17ویں دن منگل کی رات بحفاظت نکالے جانے کی خبر آتے ہی ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ سرنگ سے باہر آنے والے 41 مزدوروں نے جہاں راحت کی سانس لی وہیں ان کے اہل خانہ نے بھی سکون کی سانس لی۔ کارکنوں کے اہل خانہ میں اب جشن کا ماحول ہے۔ دیوالی کے بعد سے پھنسے ہوئے مزدوروں کے خاندانوں میں پھیلا اندھیرا اب ختم ہوگیا ، اور یہ مزدور اپنے ساتھ ان کی خوشیاں لے کر آئے ۔ مزدوروں کے اہل خانہ نے اس خوشی کو دیوالی کے طور پر منایا۔ اب ان کی گھر واپسی کا انتظار ہے۔

سرنگ سے بحفاظت باہر نکلنے والی انکت کمار کی اہلیہ بھومیکا چودھری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی انہیں اپنے شوہر کے بحفاظت بچ جانے کی خبر ملی، ان کے اہل خانہ کے ساتھ پورے گاوں میں دیوالی منائی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے والد انکت کو واپس لانے اتراکھنڈ گئے ہیں۔ اتر پردیش کے ایک مزدور رام ملن کا خاندان بھی جشن منا رہا ہے۔ ان کے بیٹے سندیپ کمار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ صرف اپنے والد کے گھر واپس آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ بیٹے نے ریسکیو آپریشن میں شامل تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اگر لوگوں کی کوششیں نہ ہوتیں تو آج وہ خوشی کے لمحات نہ دیکھ پاتے۔

مزدور سنتوش کمار کی ماں نے بتایا کہ اس کی اپنے بیٹے سے فون پر بات ہوئی تھی۔ وہ اس وقت اسپتال میں ہے اور ٹھیک ہے ۔ ایک ماں کے لیے اس سے زیادہ خوشی کی بات کیا ہو سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس خوشی کی خبر کے ساتھ خاندان میں دیوالی منائی جارہی ہے۔ انہوں نے اس کامیاب مہم پر سب کا شکریہ ادا کیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پولیس کی ویزا، پاسپورٹ فراڈ اور ایجنٹوں کے خلاف کاروائی
سنسیکس 940 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ چڑھتا ہے جبکہ نیفٹی عالمی ریلیف ریلی اور گرتی ہوئی تیل کی قیمتوں کے درمیان 24،300 کے آگے بڑھتا ہے
مہوا موئترا کو سی پی آئی (ایم ایل) کی ملی حمایت، کہا بی جے پی کردار کشی کی مہم چلا رہی ہے
فوج نے سرحد پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا | BulletsIn
کولکتہ الیکشن کمیشن دفتر پر بی جے پی-ٹی ایم سی جھڑپ، پولیس لاٹھی چارج

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article روسی فوج میں خدمت انجام دینے والے تین نیپالی شہری یوکرین کی جنگ میں ہلاک
Next Article بی سی سی آئی نے کی راہل ڈریوڈ کے بطور ہیڈ کوچ کی میعاد میں توسیع کی پیشکش
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?