• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > دہلی میں جمنا ندی پر جھاگ کی موٹی چادر، چھٹھ کے عقیدت مند فکرمند
National

دہلی میں جمنا ندی پر جھاگ کی موٹی چادر، چھٹھ کے عقیدت مند فکرمند

CliQ INDIA
Last updated: November 17, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 17 نومبر (ہ س)۔ قومی راجدھانی دہلی میں دریائے جمنا جھاگ کی موٹی چادر میں ڈھکی ہوئی ہے۔ یہ چادر چھٹھ تہوار کے عقیدت مندوں کے صبر کا امتحان لے رہی ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ اوکھلا بیراج کے بعد جمنا کا پانی نظر آنا ہی بند ہو جا تا ہے۔

نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) کی رپورٹ کے مطابق جمنا ندی کی لمبائی تقریباً 1370 کلومیٹر ہے۔ اس میں سے پلا سے کالندی کنج تک کی لمبائی 54 کلومیٹر ہے۔ وزیرآباد سے کالندی کنج کا حصہ 22 کلومیٹر ہے۔ یہ جمنا کی پوری لمبائی کا صرف دو فیصد ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ جمنا میں تقریباً 76 فیصد آلودگی اسی حصے میں ہوتی ہے۔ مانسون کے علاوہ سال کے باقی نو مہینوں میں دریا میںتازہ پانی نہیں رہتا۔

دہلی حکومت کے وزیر آتشی کا کہنا ہے کہ کیمیکل کی مدد سے جمنا ندی پر جھاگ صاف کرنے کا کام جاری ہے۔ جمعرات کواس کا اسپرے کیا گیا۔ اس سے ایک دو دن میں پانی صاف ہو جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کانگریس ‘ون نیشن، ون الیکشن’ کے حق میں نہیں : ملکارجن کھڑگے
رام مندر کے افتتاح کے دن بنگال میں نہیں ہوگی چھٹی
دہلی حکومت نے 1984 کے فسادات سے متاثرہ خاندانوں کے 36 افراد کی تقرری کی، سی ایم ریکھا گپتا نے اسے وقار کی بحالی قرار دیا
اسرو گگنیان مشن کی طرف پہلا قدم رکھنے کو تیار، کچھ وقت کا انتظار
وزیر اعظم مودی نے تروچیراپلی کے شری رنگناتھ سوامی مندر میں پوجا کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چیف الیکٹورل آفیسر رینا بابا صاحب کنگالے نے ووٹ ڈالا
Next Article شیئرمارکیٹ میں اتار چڑھاو، سینسیکس میں 18 پوائنٹس کا اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?