• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل
National

دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

جموں، 8 نومبر (ہ س)۔ پولیس نے کالعدم دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ دو افراد کے خلاف اس سال جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں ان کی مبینہ دہشت گردانہ سرگرمیوں سے متعلق ایک معاملے میں چارج شیٹ داخل کی۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ محمد یوسف چوہان اور محمد امین کے خلاف چارج شیٹ ڈوڈہ ضلع میں این آئی اے کی فاسٹ ٹریک عدالت میں داخل کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ مقدمہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ کے تحت درج کیا گیا تھا۔ محمد یوسف چوہان کو 27 مئی کو کشتواڑ کے چرجی علاقے میں ایک چینی گرینیڈ کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ اس کے ساتھی محمد امین کو بعد میں گرفتار کر لیا گیا۔ کشتواڑ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس خلیل پوسوال نے کہا کہ پولیس نے پوری تندہی سے معاملے کی چھان بین کی ہے اور اس کیس میں لگائے گئے الزامات کی تائید کے لیے خاطر خواہ ثبوت جمع کیے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

وراٹ کوہلی نے وزیر اعلیٰ سکھو سے ملاقات کی
بھارتیہ جنتا پارٹی نے بنگال اور آسام رہنماؤں کی منتخب کے لئے امت شاہ اور جے پی نڈا کو مرکزی مبصر مقرر کیا
ہارمونک ڈسکارڈ: سنگیتا کالاندھی ایوارڈ اور ٹی ایم کرشنا تنازعہ
ہماچل میں چار دنوں سے موسلادھار بارش کا الرٹ، 231 سڑکیں بند، اب تک 116 افراد ہلاک
مغربی ایشیا تنازع: نایارا انرجی نے پیٹرول، ڈیزل مہنگا کر دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کشتواڑ کے بالائی علاقے پاڈر میں برفانی تیندوے کی موجودگی کیمرے میں قید
Next Article نیشنل گیمز: مہاراشٹر نے 200 تمغوں کا ہندسہ عبور کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?