• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > جنجگیر چمپا میں شادی سے واپس آنے والی کار کو ٹرک نے ماری ٹکر، دولہا دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق
National

جنجگیر چمپا میں شادی سے واپس آنے والی کار کو ٹرک نے ماری ٹکر، دولہا دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق

CliQ INDIA
Last updated: December 10, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کوربا/جنجگیر-چمپا، 10 دسمبر (ہ س)۔ ضلع کے ملمولا تھانہ علاقے میں اتوار کی صبح پیش آئے سڑک حادثے میں دولہا اور دلہن سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ حادثہ تیز رفتار ٹرک کی کار سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔ سب لوگ دلہن کو دیکھ کر بلودہ سے واپس آرہے تھے۔

بلودہ کے رہنے والے سونی خاندان کے بیٹے شبھم سونی کی شادی سنیچر کی رات شیورینارائن کی رہنے والی نیہا سے ہوئی۔ اتوار کی صبح الوداعی کے بعد دولہا شبھم، دلہن نیہا، شبھم کے والد اوم پرکاش سونی (50)، چچا سرجو سونی (66) اور خالہ ریوتی سونی ایک ہی کار میں گھر لوٹ رہے تھے۔ صبح تقریباً 5 بجے، پکاریا جنگل میں چندی دیوی مندر کے قریب ایک ٹرک سے آمنے سامنے کی ٹکر میں کار کے ٹکڑے ہو گئے۔ پولیس نے کار میں پھنسے تمام لوگوں کو نکال کر اسپتال بھیج دیا۔ وہاں ڈاکٹروں نے دلہن سمیت چار لوگوں کو مردہ قرار دے دیا۔ کچھ دیر بعد دولہا بھی دوران علاج دم توڑ گیا۔

ایس پی وجے اگروال نے بتایا کہ حادثے کے بعد کار سے دھواں نکلنے لگا۔ فائر بریگیڈ کی گاڑی کو بھی موقع پر طلب کر لیا گیا۔ فائر فائٹرز نے کار میں لگی آگ پر قابو پالیا۔ واقعے کے بعد ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔ ٹرک کو ضبط کر لیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں انکاونٹر، سیکورٹی فورسز نے بدنام زمانہ نکسلائیٹ کو مار گرایا
آسام میں بھارت جوڑو نیائے یاترا: کلیا بر میں راہول گاندھی کریں گے جلسہ عام
ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ کے سامنے بم دھماکے کی دھمکی، ماتوشری کے باہر سیکورٹی میں اضافہ
سی پی آئی (ایم) نے آرٹیکل 356 کے مسئلہ پر بنگال میں ٹی ایم سی کی حمایت کی، گورنر کے موقف کی مخالفت کی | BulletsIn
وزیر اعظم کا آج شام اندور میں میگا روڈ شو، اس سے پہلے وہ بیتول، شاجاپور، جھابوا میں جلسہ عام کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ارولی ضلع میں سڑک حادثہ، موٹر سائیکل سوار تین افراد کی موت
Next Article ڈبلیو پی ایل 2024 کے لیے ممبئی انڈینز میں 5 نئے کھلاڑی شامل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?