• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > تمل ناڈو میں اینور بندرگاہ کے قریب امونیا گیس کا اخراج، ماہی گیروں کی کالونی میں ہلچل
National

تمل ناڈو میں اینور بندرگاہ کے قریب امونیا گیس کا اخراج، ماہی گیروں کی کالونی میں ہلچل

CliQ INDIA
Last updated: December 27, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE
تمل ناڈو میں اینور بندرگاہ کے قریب امونیا گیس کا اخراج، ماہی گیروںکی کالونی میں ہلچل
تمل ناڈو میں اینور بندرگاہ کے قریب امونیا گیس کا اخراج، ماہی گیروںکی کالونی میں ہلچل

چنئی، 27 دسمبر (ہ س)۔ تمل ناڈو میں اینور بندرگاہ کے قریب امونیا گیس کے اخراج سے ماہی گیروں کی کالونی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کالونی کے کئی لوگ بیمار ہو چکے ہیں۔ جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ انہیں قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی آج صبح اینور بندرگاہ کے قریب کھاد بنانے والی کمپنی کی پائپ لائن کا معائنہ کیا گیا۔ یہ پائپ لائن ماہی گیروں کی کالونی سے گزرتی ہے۔ دوسری جانب امونیا گیس کے اخراج سے خوفزدہ کچھ ماہی گیر بستی سے ہجرت کر گئے ہیں۔ بیماروں کے لواحقین سڑکوں پر نکل آئے۔ حکومت اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی آج سے آندھرا پردیش اور کیرالہ کے دورے پر، مختلف پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے
تبدیلی مذہب کے معاملے کی جانچ میں شدت، کرائم برانچ انچارج عبدالرحمان صدیقی کو معطل کیا گیا
ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر دھرو پر تین ماہ کے لیے پابندی، فوجی آپریشن متاثر | BulletsIn
کانگریس ایم پی دھیرج ساہو کے گھر پر انکم ٹیکس کے چھاپے پانچویں دن بھی جاری
اتر پردیش: کانپور دیہات میں کار بے قابو ہو کر نالے میں گر گئی، چھ ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article انوپم ہزارہ کا بی جے پی میں مستقبل تاریک، سینٹرل سیکورٹی کے بعد اب انہیں پارٹی عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا
Next Article سال 2023 میں ہر بڑا تمغہ جیتنے والے پہلے ہندوستانی ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ بنے نیرج چوپڑا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?