• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بیگوسرائے میں لوٹ معاملے کے ملزم کی تصویر جاری، 50 ہزار کا انعام، 3 ٹائیگر موبائل جوان معطل
National

بیگوسرائے میں لوٹ معاملے کے ملزم کی تصویر جاری، 50 ہزار کا انعام، 3 ٹائیگر موبائل جوان معطل

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بیگوسرائے، 22 دسمبر(ہ س)۔بیگوسرائے پولیس انتظامیہ نے 21 دسمبر کو رتن پور اسسٹنٹ تھانہ علاقہ میں دن دہاڑے رتن مندر زیورات کی دکان میں لوٹ معاملے میں سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر بدمعاشوں کی شناخت کی ہے۔ اس معاملے میں پولیس انتظامیہ نے بدمعاشوں کی تصویر جاری کرتے ہوئے بدمعاشوں کے بارے میں معلومات دینے والے کو 50 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

اس معاملے میں ضلع پولیس نے بدمعاشوں کے بارے میں معلومات دینے کے لیے نمبر 9431800011، 9431800017 اور 9065523018 جاری کیے ہیں۔ یہ نمبر بیگوسرائے ایس پی، صدر ڈی ایس پی اور رتن پور اسسٹنٹ تھانہ انچارج کے ہیں۔ ایس پی نے تمام معلومات واٹس ایپ کے ذریعے دینے کی ہدایت کی ہے، جس کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی۔

اس معاملے میں بیگوسرائے کے ایس پی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹائیگر موبائل پولیس یونٹ کے تین جوانوں کو ڈیوٹی میں لاپرواہی برتنے پر معطل کر دیا ہے۔ معطل ٹائیگر موبائل میں روی کمار، راجو پاسوان اور امردیپ کمار شامل ہیں۔

واضح ہو کہ 21 دسمبر کو دن دہاڑے رتن پور اسسٹنٹ تھانہ علاقے میں رتنا مندر نامی جیوئیلرس کی دکان میں بدمعاشوں نے لوٹ کی تھی۔ اس حوالے سے دکان کے مالک کا کہنا ہے کہ تقریباً ایک کروڑ روپے کے زیورات لوٹ لیے گئے۔ اس واقعہ میں بدمعاشوں نے منیش کمار نامی ملازم کو بھی گولی مار کر زخمی کر دیا ہے، جو ایک پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں زیر علاج ہے۔

واقعہ کے بعد تاجروں میں کافی ناراضگی ہے۔ معاملہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ یہ واردات دو موٹر سائیکلوں پر سوار تقریباً چار بدمعاشوں نے انجام دیا، جو صارف بن کر دکان پر آئے تھے۔ بعد میں زیورات دیکھ کر اسلحہ کے زور پر لوٹ کی واردات کو ان جام دیا اور پھر فائرنگ کرتے ہوئے آسانی سے فرار ہوگئے۔

واقعہ کے بعد ایس پی سمیت کئی تھانوں کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش کی جس کے بعد سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پربدمعاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے اور ان کی اطلاع دینے پر 50 ہزار روپے انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ واقعہ کے کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بدمعاش پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔

ہندوستھان سماچار/افضل

/شہزاد

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی آج مدھیہ پردیش کے سیونی اور کھنڈوا اضلاع کے انتخابی دورے پر
ٹی ایم سی کے ایم پی میتالی باگ کی کار ہگلی میں بنگال الیکشن کے تناؤ کے درمیان حملہ، بی جے پی نے کردار سے انکار کیا
گہلوت نے مجرمانہ ہتک عزت کیس میں راوز ایوینیو عدالت کے سمن کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا
غزہ میں انسانی بحران: آزادی، انصاف، اور انسانی حقوق کے لئے ایک پکار
صدرجمہوریہ مرمو آج سورج کنڈ بین الاقوامی دستکاری میلے کا کریں گی افتتاح

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈی اے تحریک : نوان کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ
Next Article امپائر کو ڈرانے دھمکانے پر ٹام کرن پر بی بی ایل کے چار میچوں کی پابندی عائد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?