بی جے پی نے کہا- جموں و کشمیر میں تبدیلی کی ہوائیں چل رہی ہیں
نئی دہلی، 8 دسمبر (ہ س)۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں تبدیلی کی ہوائیں چل رہی ہیں۔ سال 22-2021 سے اب تک کل 7.4 لاکھ خود روزگار اور روزی روٹی کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔
بی جے پی نے آج (جمعہ) کی صبح اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر اس خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک تصویراور پس منظر میں جموں و کشمیر کو دکھاتے ہوئے اعداد و شمار کو آویزاں کیا ہے۔
ہندوستھان سماچار
/شہزاد
