• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بہار: مدھوبنی میں ڈی ایم کی گاڑی نے تین لوگوں کو کچل دیا، تمام کی موت
National

بہار: مدھوبنی میں ڈی ایم کی گاڑی نے تین لوگوں کو کچل دیا، تمام کی موت

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
بہار:مدھوبنی میں ڈی ایم کی گاڑی نے تین لوگوں کو کچلا، تمام کی موت

بہار: مدھوبنی میں ڈی ایم کی گاڑی نے تین لوگوں کو کچل دیا، تمام کی موت

پٹنہ، 21 نومبر (ہ س)۔ مدھوبنی ضلع کے پھول پراس تھانہ علاقے میں منگل کی صبح مدھے پورہ ضلع مجسٹریٹ کی گاڑی سے ایک بڑا حادثہ پیش آیا، جس میں تین لوگوں کی موت ہو گئی۔

پولس کے مطابق صبح تقریباً 8.30 بجےاین ایچ 57 پر پھول پراس تھانہ علاقہ میں دربھنگہ سے مدھے پورہ کی طرف جارہی ضلع مجسٹریٹ کی گاڑی نے پھول پراس پورواری ٹولہ کے قریب ایک خاتون اور اس کے بچے کو کچل دیا۔ اس نے این ایچ کنارے کام کر رہے مزدورکو بھی کچل دیا۔ متوفی خاتون کا نام گڑیا دیوی (28) اور اس کی سات سالہ بچی ہے۔ وہیں ایک ایک دیگر متوفی مزدور کی شناخت ابھی نہیں ہو سکی ہے۔

حادثے کے بعد گاڑی چھوڑ کر ضلع مجسٹریٹ اور گاڑ ی ڈرائیور فرار ہوگئے۔ گاڑی ریلنگ سے ٹکراگئی ہے۔ واقعہ کے بعد لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔ اس سے پہلے کہ لوگ جمع ہوتے، ضلع مجسٹریٹ اور ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔ گاڑی فی الحال وہیں کھڑی ہے۔

مدھے پورہ کےضلع مجسٹریٹ وجے پرکاش مینا ہیں اورمدھے پورہ میں ضلع مجسٹریٹ کے طورپران کی پہلی پوسٹنگ ہے۔ وہ راجستھان کے رہنے والے ہیں۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

فاسٹ اٹیک کرافٹ ‘تارموگلی’ مالدیپ سے واپس آکر دوبارہ نیوی میں شامل
سیاح پہلگام واپس آئے، حملے کی برسی پر کشمیر کی سیاحت کی مضبوط بحالی کا اشارہ
گیانواپی سروے رپورٹ داخل کرنے کے لیے عدالت سے اے ایس آئی کو مزید ایک ہفتے کا وقت
جموں و کشمیر میں آج اور کل بارش، گرج چمک کی توقع، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا | BulletsIn
نتیش کمار راجیہ سبھا جا سکتے ہیں: بہار کی سیاسی قیادت میں ممکنہ تبدیلی پر قیاس آرائیاں تیز

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجستھان اسمبلی انتخابات: پہلی بار ووٹرز کومل رہی ہے کیو آر کوڈ والی سلپ
Next Article ہاکی انڈیا نے قومی خواتین کے کوچنگ کیمپ کےلئے 34 رکنی ممکنہ گروپ کا اعلان کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?