• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بنگال میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے علیحدہ ریاست کے مطالبے نے پھر پکڑا زور
National

بنگال میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے علیحدہ ریاست کے مطالبے نے پھر پکڑا زور

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 1:01 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بنگال میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے علیحدہ ریاست کے مطالبے نے پھر پکڑا زور

کولکاتا، 18 اکتوبر (ہ س)۔ 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے شمالی بنگال میں الگ گورکھا لینڈ کا مطالبہ ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے۔ شمالی بنگال کی آٹھ مقامی جماعتیں اس علاقے کے لیے الگ ریاست کے مطالبے کو لیکر متحد ہو گئی ہیں۔ پارٹیوں نے ایک مشترکہ تنظیم بنائی ہے جس کا نام یونائیٹڈ فرنٹ فار سیپریٹ اسٹیٹ (یو ایف ایس ایس) ہے۔

تنظیم بنانے والی جماعتوں میں گورکھا جن مکتی مورچہ، کامتا پور پروگریس پارٹی، کامتا پور پیپلز پارٹی (یونائیٹڈ)، گریٹر کوچ بہار پیپلز ایسوسی ایشن، جے برسا منڈا اولگلان، ایس سی-ایس ٹی-او بی سی موومنٹ منچ، بھومی پتر یونائیٹڈ پارٹی اور اکھل بھارتیہ راجونشی سماج شامل ہیں۔ نئے امبریلا فرنٹ کی کور کمیٹی میں ان جماعتوں میں سے ہر ایک کا ایک نمائندہ شامل ہے۔ درگا پوجا تہوار کے بعد تنظیم سلی گوڑی میں ایک میگا ریلی کا انعقاد کرے گی، جس کے دوران وہ اپنے مطالبات پیش کریں گے۔ آنے والے وقتوں میں کولکاتا اور نئی دہلی میں بھی اسی طرح کی ریلیاں منعقد کرنے کا منصوبہ ہے۔

گورکھا جن مکتی مورچہ کے سربراہ بمل گرونگ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایک بڑے مقصد کے لیے متحد تحریک چلائی جائے، کیونکہ پورا شمالی بنگال طویل عرصے سے محروم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے کو مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے ساتھ اٹھائیں گے۔ دریں اثنا ترنمول کانگریس کی قیادت نے الزام لگایا ہے کہ نئے متحدہ محاذ کو بی جے پی سے خفیہ حمایت مل رہی ہے۔ اس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بی جے پی کے کئی منتخب ایم ایل اے ماضی میں اس خطے میں علیحدہ ریاست کی حمایت میں آواز اٹھا چکے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ شمالی بنگال میں علیحدہ گورکھا لینڈ کے مطالبے پر کئی بڑی پرتشدد تحریکیں ہوچکی ہیں۔ 2017 میں، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بھی 107 دنوں تک جاری رہنے والے شدید احتجاج کے دوران پھنس گئی تھیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

سہارا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کا انتقال، وزیر اعلیٰ یوگی نے اظہار افسوس کیا
فوج نے سرحد پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا | BulletsIn
سرنگ میں پھنسے تمام کارکن محفوظ ہیں،تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد وزیر اعلیٰ نے کہا، جلد نکال لیا جائے گا
جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر المناک سڑک حادثہ، دس افراد لقمہ اجل
بھارتیہ جنتا پارٹی بنگال میں تاریخی کامیابی کی طرف بڑھ رہی ہے جبکہ ایگزٹ پول نے 2026 میں بڑی فتح کا انکشاف کیا ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی جی پی جموں زون کی سانبہ کے پولیس افسران کو منشیات کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت
Next Article ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم صحت کے مسائل سے دوچار، کچھ کھلاڑی بخار میں مبتلا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?