• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بنگال تبدیلی کے لیے تیار ہے، کولکاتا میں امت شاہ کا بنگالی زبان میں بڑا بیان
National

بنگال تبدیلی کے لیے تیار ہے، کولکاتا میں امت شاہ کا بنگالی زبان میں بڑا بیان

CliQ INDIA
Last updated: December 31, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 30 دسمبر (ہ س)۔

مغربی بنگال میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ مغربی بنگال کے تین روزہ دورے پر کولکاتا پہنچ چکے ہیں۔ ائیرپورٹ پر پارٹی کارکنوں اور حامیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس پیار سے مغلوب ہو کر امت شاہ نے بنگالی زبان میں ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال تبدیلی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

بنگالی سوشل میڈیا پوسٹ میں امت شاہ نے کہا کہ بنگال کے لوگ تبدیلی چاہتے ہیں، اور بھارتیہ جنتا پارٹی اس تبدیلی کی قیادت کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے کارکنوں کے جوش و جذبے اور حمایت کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ توانائی آئندہ انتخابات میں فیصلہ کن کردار ادا کرے گی۔

انہوں نے بتایا کہ دورے کے دوران پارٹی کے تنظیمی اور انتخابی پروگراموں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی مغربی بنگال کے کور گروپ کی میٹنگ میں اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ اس کے بعد پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز کے ساتھ میٹنگز کے ساتھ ساتھ کولکاتا میٹروپولیٹن ریجن کے فعال اور مضبوط تنظیمی کارکنوں سے بات چیت کی جائے گی۔

امت شاہ کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ریاست میں اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاسی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

اکالی دل کے سربراہ سکھبیر بادل نے سی ایم بھگونت مان کو قانونی نوٹس بھیجا
بنگال میں بھی کورونا کی دستک، تین مریضوں میں انفیکشن کی تصدیق
کھڑگپور آئی آئی ٹی میں ایک اور طالب علم کی غیر فطری موت
فلم اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے بھاگے بدمعاش، سیکورٹی بڑھائی گئی
مغربی بنگال کے گورنر بوس نے وزیر اعلیٰ کے سماجی بائیکاٹ کا اعلان کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایس سی اور ایس ٹی مظالم کی روک تھام ایکٹ کی میٹنگ
Next Article ملبورن کے بعدسڈنی میں اثر ڈالنے کو تیار جیکب بیتھل، نمبر تین مقام کو پختہ کرنے پر نظر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?