• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ای ڈی نے کوکین اسمگلنگ معاملے میں دہلی-این سی آر اور جے پور میں چھاپے مارے۔
National

ای ڈی نے کوکین اسمگلنگ معاملے میں دہلی-این سی آر اور جے پور میں چھاپے مارے۔

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 14 نومبر (ہ س): انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعہ کو 82.53 کلو گرام کوکین کی اسمگلنگ کے سلسلے میں دہلی-این سی آر اور جے پور، راجستھان میں پانچ مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مرکزی تحقیقاتی ایجنسی منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (پی ایم ایل اے) 2002 کے دفعات کے تحت ان شہروں میں کم از کم پانچ مقامات کی تلاشی لے رہی ہے۔ ای ڈی کی متعدد ٹیموں نے، مقامی پولیس یونٹوں کے ساتھ مل کر، صبح 7 بجے کے قریب چھاپے مارنے شروع کیے، یہ کارروائی ایک مشتبہ بین الاقوامی منشیات کے نیٹ ورک کے خلاف جاری تحقیقات کا حصہ ہے جو بھارت میں کوکین کی اعلیٰ کھیپ بھیجنے کے لیے ذمہ دار ہے۔ ای ڈی کی تازہ ترین کارروائی حالیہ مہینوں میں ملک بھر میں منشیات کے کئی ہائی پروفائل نیٹ ورک پکڑے جانے کے درمیان سامنے آئی ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

رائے بریلی: ڈمپر کے ساتھ تصادم میں آٹو میں سوار چار افراد کی موت اور آٹھ زخمی | BulletsIn
وزیر اعظم نے وندے ماترم کی150ویں سالگرہ کے موقع پر لوک سبھا میں خصوصی بحث کا آغاز کیا
دعوت ملنے پر پران پرتیشٹھا تقریب میں شرکت کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔ ڈاکٹر کرن سنگھ
وزیر اعظم مودی کا آج اتراکھنڈ اور راجستھان میں جلسہ عام
الیکشن کمیشن نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد سے متعلق ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادی، سماعت کل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ریاسی پولیس نے منشیات مخالف مہم کے دوران ایک شخص کو گرفتار کیا
Next Article الکاراز نے 2025 کا اختتام عالمی نمبر 1 کے طور پر کیا، اے ٹی پی فائنلز میں مسیٹی کو شکست دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?