• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > انڈین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آج سے گوا میں شروع ، انوراگ ٹھاکر کریں گے افتتاح
National

انڈین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آج سے گوا میں شروع ، انوراگ ٹھاکر کریں گے افتتاح

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پنجی، 20 نومبر (ہ س)۔ 54 واں انڈین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آج (پیر) سے یہاں گوا کے خوبصورت ساحلوں کے درمیان شروع ہوگا۔ مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی انڈور اسٹیڈیم میں تقریب کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اطلاعات و نشریات آئناکس کمپلیکس میں افتتاحی فلم کے پروڈیوسروں اور فنکاروں کو اعزازات سے نوازیں گے۔ وہ فلم بازار کا افتتاح بھی کریں گے۔ یہ جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا عالمی فلم مارکیٹ ہے۔ یہ اطلاع پی آئی بی کے جاری کردہ اعلامیہ میں دی گئی ہے۔

افتتاحی تقریب میں مادھوری دیکشت، شاہد کپور، شریا سرن، نصرت بھروچا، پنکج ترپاٹھی، شانتنو موئترا، شریا گھوشال اور سکھویندر سنگھ پرفارم کریں گے۔ فیسٹیول میں فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات کیتھرین زیٹا جونز، سلمان خان، ودیا بالن، آیوشمان کھرانہ، انوپم کھیر، وکی کوشل، سدھارتھ ملہوترا، ادیتی راو حیدری، اے آر رحمان، امت ترویدی وغیرہ موجود ہوں گے۔

نو روزہ فیسٹیول کا آغاز برطانوی فلم ساز اسٹورٹ گیٹ کے کیچنگ ڈسٹ کے بین الاقوامی پریمیئر سے ہوگا۔ فیسٹیول کے دوران چار مقامات پر 270 سے زائد فلموں کی نمائش کی جائے گی۔ فیسٹیول میں 13 ورلڈ پریمیئرز، 18 انٹرنیشنل پریمیئرز، 62 ایشیا پریمیئرز اور 89 انڈیا پریمیئرز ہوں گے۔ بہترین ویب سیریز (اوٹی ٹی ) ایوارڈ کے لیے 15 اوٹی ٹی پلیٹ فارمز سے 10 زبانوں میں کل 32 اندراجات موصول ہوئے۔ اس سال 15 فیچر فلمیں (12 بین الاقوامی فلمیں اور تین ہندوستانی فلمیں) باوقار گولڈن پیکاک ایوارڈ کے لیے مقابلہ کریں گی۔ اس کے علاوہ مختلف زبانوں میں ڈب کی گئی انڈین پینورما فلمیں بھی دکھائی جائیں گی۔ افتتاحی تقریب کا براہ راست دوردرشن پر نشر کیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اناؤ عصمت دری کیس: کلدیپ سینگر کی عبوری ضمانت بڑھانے کے مطالبے پر سی بی آئی کو نوٹس | BulletsIn
فضائیہ کو 6 سال بعد ایچ اے ایل سے پہلا دیسی تیجس ایم کے۔2 لڑاکا طیارہ ملے گا
بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حملے کی کئی ایجنسیوں نے بیک وقت تحقیقات شروع کی
فوج کی 16 کور نے راجوری دہشت گردانہ حملے میں شہید جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا
OPEC+ اپسیٹ سے نفتی تیل کا مارکیٹ مضبوط کرنے کے لئے کاٹوتی میں توسیع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ: ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں روہت، کوہلی، شامی، راہل، جڈیجہ، بمراہ شامل
Next Article اداکارہ کارتیکا نائر کی شاہی شادی میں جیکی سمیت کئی ستاروں نے شرکت کی، شادی کی تصاویروائرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?