• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > آڈیٹر کو نقاد نہ سمجھا جائے بلکہ گڈ گورننس کا رہنما سمجھا جائے: صدرجمہوریہ ہند
National

آڈیٹر کو نقاد نہ سمجھا جائے بلکہ گڈ گورننس کا رہنما سمجھا جائے: صدرجمہوریہ ہند

CliQ INDIA
Last updated: November 17, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی،16نومبر(ہ س)۔

صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے آج (16 نومبر 2023) نئی دہلی میں تیسرے آڈٹ دیوس کی تقریبات میں شرکت کی اورحاضرین سے خطاب کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ کمپٹرولر اینڈآڈیٹر جنرل ا?ف انڈیا کی قیادت میں حکومت کی آڈٹ برادری نے یکجہتی اور حکمرانی کومستحکم کرنے اورنظام کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا ہے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستان کے لوگ 2047 تک ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کی طرف تیزی سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ملک کے تمام اہم اداروں اور کمیونٹیز بشمول سی اینڈ اے جی کو تعاون کرنا ہوگا۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ سی اینڈ اے جی نے مستقبل کے پیش نظر کئی اقدامات کیے ہیں، جن میں سینٹر فار ڈیٹا مینجمنٹ اینڈ اینالیٹکس کا قیام بھی شامل ہے، جس میں مستقبل کی ضرورتوں کے مطابق ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور دیگر جدید طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

صدر جمہوریہ نے کہا کہ سی اینڈ اے جی کی پوری ٹیم سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ ایک کنٹرولر اور ایک اگزامنر کے طور پرکام کرے جو کہ ملک کی ترقی کے سفر میں ساتھی اور رہنما دونوں ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے میں سی اینڈ اے جی ٹیم کا اہم رول ہوگا۔صدرجمہوریہ نے کہا کہ عالمی مسابقت کی خصوصیت رکھنےوالے آج کے مارکیٹ کے نظام کے اثرات ، تمام اداروں اور کاروباری اداروں کیلئے موزوں ہیں۔ اخلاقیات کی بنیاد پر مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو ملک کے تمام کاروباری اداروں اور سرگرمیوں میں مسلسل بڑھایاجانا چاہیے۔ مالی معقولیت اور قانونی حیثیت کو یقینی بناتے ہوئےتیز رفتار نمو اور ترقی کے قومی اہداف کے حصول میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا سی اینڈاے جی سمیت گڈ گورننس کے لیے ذمہ دار ہرایک ادارے اور فرد کی جانب سے موثر شراکت کا مقصد ہوناچاہئے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آڈیٹرز کو گڈ گورننس کا سہولت کار سمجھا جانا چاہیے، ناقد نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں رہنما سمجھا جانا چاہئے جن کی جانچ پڑتال ہمیں صحیح راستے پر چلنا سکھاتی ہے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ عالمی برادری میں ہندوستان کی نمایاں پوزیشن آڈٹ کے میدان میں بھی نمایاں ہے۔ سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز 20 (ایس اے ا?ئی 20) کی ہندوستان کی صدارت کے دوران بلیو اکانومی اور ذمہ دار مصنوعی ذہانت کے مسائل پر زور مستقبل کے لیے روڈ میپ تیار کرنے کی ایک اچھی کوشش ہے۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کااظہار کیا کہ سی اینڈ اےجیث دیگر بین الاقوامی فورموں پر بھی اہم رول ادا کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

وزیر اعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکاس بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین سے بات چیت کریں گے
دہشت گردی کی قیمت چکانی پڑے گی، پاکستان کا اسٹیٹ اور نان اسٹیٹ کا ڈرامہ نہیں چلے گا: وزیراعظم | BulletsIn
توانائی بحران کے خدشات کے درمیان وزیراعظم مودی کی پرسکون رہنے کی اپیل
راجستھان کے 199 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری، 1863 امیدوار میدان میں
امت شاہ پنجاب 2027 کے انتخابات کے لیے بی جے پی کی مہم کا آغاز کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صوبائی کمشنر جموں نے عسّر کا دورہ کیا ۔ڈوڈہ اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی
Next Article فلم’ٹائیگر 3′ کی کمائی میں چوتھے دن بڑی کمی آئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?