• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > آج صبح دہلی کل سے بھی زیادہ رہی سرد، کم از کم درجہ حرارت 3.6 ڈگری سیلسیس
National

آج صبح دہلی کل سے بھی زیادہ رہی سرد، کم از کم درجہ حرارت 3.6 ڈگری سیلسیس

CliQ INDIA
Last updated: January 13, 2024 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 13 جنوری (ہ س)۔ قومی راجدھانی دہلی کے لوگ شدید سردی کی لہر کا سامنا کر رہے ہیں۔ دہلی ہی نہیں این سی آر کے لوگ بھی سردی سے پریشان ہیں۔ آج (ہفتہ) صبح دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 3.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ کل یہ 3.9 ڈگری سیلسیس تھا۔ جمعہ کو دہلی نے سردی کا پانچ سال کا ریکارڈ توڑ دیاتھا۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے آج صبح ایکس پر ڈیٹا جاری کیا ہے۔

محکمہ کے مطابق ہفتہ کو ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت رواں سیزن کا کم ترین درجہ حرارت ہے۔ اس طرح آج کی صبح موسم کی سرد ترین صبح تھی۔ ہفتہ کی صبح دہلی میں سب سے کم درجہ حرارت صفدرجنگ میں 3.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ یہی نہیں، دہلی-این سی آر کے بیشتر علاقے آج صبح دھند کی زد میں رہے۔ کئی علاقوں میں حد نگاہ صفر اور بعض مقامات پر دس میٹر تک درج کی گئی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
16 پارٹنر ممالک اور 14 پارٹنر تنظیموں نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کے لیے تصدیق
نکسلیوں نے اڈیشہ جھارکھنڈ سرحد پر ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا، ٹرین آپریشن معطل، تلاشی آپریشن شروع
بہار میں کابینہ کی توسیع کے بعد وزراء کے قلمدانوں کی تقسیم
کانگریس کے کیش معاملے پر بی جے پی کا حملہ ، دھیرج ساہو کو راہل گاندھی کا قریبی قرار دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پھلواری شریف عصمت دری معاملہ میں ایس ایس پی کا دعویٰ، ایک ہی شخص واقعہ شامل میں، ملزم نے کیا اعتراف
Next Article بھونیشور کی پانچ وکٹوں کے ساتھ چھ سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں دھماکہ خیز واپسی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026
بہار اے آئی سمٹ 2026 میں پٹنہ میں مصنوعی ذہانت ، مہارت اور معاشی ترقی کی نمائش کی جائے گی
Uncategorized
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?