• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے جموں کے رام بن حادثے پر غم کا اظہار کیا ، معاوضے کابھی اعلان
National

صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے جموں کے رام بن حادثے پر غم کا اظہار کیا ، معاوضے کابھی اعلان

CliQ INDIA
Last updated: March 30, 2024 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ۔

صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو ، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو جموں و کشمیر کے رامبن ضلع میں ایک کار کے کھائی میں گرنے سے 10 لوگوں کی موت پر غم کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50،000 روپے کی ایکس گریشیا کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس واقعہ پر غم کا اظہار کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے کہا کہ جموں سری نگر قومی شاہراہ پر رامبن علاقے میں ایک گاڑی کے کھائی میں گرنے سے متعدد ہلاکتوں کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ میں سوگوار خاندان کے افراد سے تعزیت کا اظہار کرتی ہوں۔نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے اپنے پیغام میں کہا کہ جموں سری نگر قومی شاہراہ پر رامبن علاقے میں سڑک حادثے میں جانوں کے ضیاع کے بارے میں سن کر دکھ ہوا۔ سوگوار خاندانوں کے ساتھ میری گہری تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے رام بن میں ہونے والے حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔اس میں مزید کہا گیا ہے کہ ہر مرنے والے کے لواحقین کوپی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا رقم دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے رامبن میں جمعہ کی علی الصبح ایک ایس یو وی کار جموں سری نگر قومی شاہراہ سے پھسل کر کھائی میں جا گری جس سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ لوگ سری نگر سے جموں جا رہے تھے۔

 

You Might Also Like

وزیراعظم نریندر مودی امرت بھارت ٹرینز کا آغاز کریں گے جو اترپردیش، ایم پی اور مہاراشٹر کو جوڑیں گی
توانائی کے تحفظ کا قومی دن : بجلی کے غیر ضروری استعمال کو روکنے کی اپیل 
وقف املاک سے متعلق یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان حقیقت سے بعید اور گمراہ کن | BulletsIn
جے پی نڈا آج لکھنؤ میں تین پروگراموں میں شرکت کریں گے
وزیر اعظم گاندھی نگر میں 5536 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں قحط ظاہر ہو چکا ہے: عالمی عدالت انصاف
Next Article تمل ناڈو: ٹیکسٹائل سٹی کوئمبٹور میں سہ رخی مقابلہ ، ڈی ایم کے اور اے ڈی ایم کے کے خلاف انامالائی کتنے مضبوط؟
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?