• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > صدر جمہوریہ مرمو آج سے 2 مارچ تک جھارکھنڈ اور اڈیشہ کے دورے پر، پہلے رانچی جائیں گی
National

صدر جمہوریہ مرمو آج سے 2 مارچ تک جھارکھنڈ اور اڈیشہ کے دورے پر، پہلے رانچی جائیں گی

CliQ INDIA
Last updated: February 28, 2024 12:20 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

صدر جمہوریہ مرمو آج سے 2 مارچ تک جھارکھنڈ اور اڈیشہ کے دورے پر، پہلے رانچی جائیں گی

نئی دہلی، 28 فروری  صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج (بدھ) سے 2 مارچ تک جھارکھنڈ اور اڈیشہ کے دورے پر رہیں گی۔ وہ آج رانچی میں سنٹرل یونیورسٹی آف جھارکھنڈ کے تیسرے کانووکیشن میں شرکت کریں گی۔ آج ہی وہ اڈیشہ کے رائرنگ پور میں مرکزی حکومت کے ہالی ڈے ہوم کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گی۔ یہ اطلاع پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) نے ایک ریلیز میں دی ہے۔

پریس انفارمیشن بیورو کے مطابق صدر جمہوریہ رائرنگ پور میں سڑک کے مختلف منصوبوں اور ایک اسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھیں گی۔ اس کے ساتھ ہی وہ برساہی میں ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول کا بھی افتتاح کریں گی۔ صدر جمہوریہ کل (جمعرات) کیونجھر میں گوناسیکا کے کدلیباڑی گاوں میں پی وی ٹی جی کے ارکان سے بات چیت کریں گی۔ اس کے بعد وہ ’’کیونجھر کے جنجاتیوں: جن سموہ، سنسکرتی اور وراثت‘‘ موضوع پر قومی سیمینار کا افتتاح کریں گی۔ صدر جمہوریہ شام کو بھونیشور میں اتکل یونیورسٹی کے 53ویں کانووکیشن میں مہمان خصوصی ہوں گی۔

پی آئی بی کے مطابق صدر جمہوریہ مرمو یکم مارچ کو بھانجا بہار میں برہام پور یونیورسٹی کے 25ویں کانووکیشن میں شرکت کریں گی۔ اس کے بعد میں وہ کٹک میں اڈیشہ برہما کماریج کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ بھونیشور کے راج بھون میں حکومت اڈیشہ کی طرف سے پی ایم جنمن کی پیشکش دیکھیں گے۔ ریلیز کے مطابق دورے کے آخری دن 2 مارچ کو صدر جمہوریہ اڈیشہ کے سنبل پور ضلع میں سنتھا کبی بھیما بھوئی سے متعلق مختلف مقامات کا دورہ کریں گی۔ وہ سمبل پور کے منی اسٹیڈیم میں مہیما پنتھ کے پیروکاروں سے بھی ملیں گی۔

 

You Might Also Like

آر بی آئی نے کیپٹل مارکیٹ قرضوں کے قواعد ملتوی کیے، شیئر سرمایہ کاری کی قرض حدیں بڑھا دیں۔
امت شاہ کا آج بہار دورہ، پالی گنج میں کریں گے جلسہ عام سے خطاب
چار ممالک کے سفیروں نے صدر جمہوریہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
این ڈی ایم سی نے آٹھ اہم مقامات پر 10 ہزار شرکاء کے ساتھ یوگا کا بین الاقوامی دن منایا
مغربی بنگال ووٹر لسٹ کا تنازعہ: سپریم کورٹ نے اسمبلی انتخابات سے پہلے بڑے پیمانے پر حذف کرنے پر خدشات کا اظہار کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دنیا کے کئی ممالک میں تنازعات اور جنگ پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوٹیرس نے تشویش کا اظہار کیا
Next Article اجمیر کی ٹاڈا عدالت میں سلسلہ وار بم دھماکہ کیس کی سماعت مکمل، 29 فروری کو فیصلہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?