• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مسوری میں گاڑی کھائی میں گر گئی، رڑکی میں بس چیک پوسٹ پر چڑھی، پانچ افراد ہلاک
National

مسوری میں گاڑی کھائی میں گر گئی، رڑکی میں بس چیک پوسٹ پر چڑھی، پانچ افراد ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: May 4, 2024 4:25 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مسوری/روڑکی، 4 مئی ۔ اتراکھنڈ میں پہاڑوں کی ملکہ مسوری میں دہرادون روڈ پر چوناکھال کے قریب آج صبح تقریباً 5 بجے ایک گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں چار نوجوانوں سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ ایک لڑکی شدید زخمی بتائی جاتی ہے۔ گاڑی میں کل چھ افراد سوار تھے۔ اس کے علاوہ روڑکی میں ایک بس چیک پوسٹ پر چڑھ گئی۔ اس حادثے میں کئی مسافر زخمی ہو گئے۔

مسوری کے کوتوال اروند چودھری نے بتایا کہ حادثے میں تین کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ زخمیوں کو کھائی سے نکال کر ہسپتال پہنچایا گیا۔ ان میں سے مزید دو افراد کی موت ہو گئی۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں چار نوجوان اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ ایک لڑکی شدید زخمی ہے۔ فائر آفیسر ڈی ایس ٹڈیال کے مطابق حادثہ چوناکھال جھاڑی پانی روڈ پر کمال کاٹیج کے قریب پیش آیا۔ کار میں کل چھ افراد سوار تھے جن میں سے تین کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

اس کے علاوہ روڑکی میں صبح ہریدوار سے راجستھان جارہی بس نارسن بارڈر پر ہائی وے کے درمیان واقع پولیس چیک پوسٹ کے کمرہ پر چڑھ گئی۔ کمرہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور بس الٹ گئی۔ چیک پوسٹ پر تعینات پی آر ڈی جوان نریش پال نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔ اسے معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ بس میں سوار مسافروں کو بھی معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ زخمیوں میں ویبھو ولد راجیو ساکن نوئیڈا، آشو ولد ستپال ساکن روہتک، پنکج کمار ولد مہیش ساکن چنڈی گڑھ، نشا دختر وجے سنگھ ساکن گروگرام، نشچے ولد مکت لال گپتا ساکن مودی نگر شامل ہیں۔ بس کا ڈرائیور اور کنڈکٹر موقع سے فرار ہیں۔ بس میں تقریباً 60 مسافر سوار تھے۔

You Might Also Like

فوج کی گاڑیوں پر حملے کے بعد پونچھ سیکٹر میں سیکورٹی میں اضافہ
انٹرویو: علم کی بنیاد پر ہندوستان کو عالمی لیڈر بنانے کی بنیاد قدیم تحریروں میں ہے: ایکناتھ شندے
متفقہ امور: متعلقہ علاقاؤں میں تعلقات کے بارے میں امیر متحدہ عرب امارات کے صدر اور اردن کے بادشاہ کا گفتگو
مارک کارنی کا پہلا دورہ بھارت اسٹریٹجک ری سیٹ، اقتصادی تنوع، اور بھارت-کینیڈا شراکت داری کی تجدید شدہ رفتار کا اشارہ دیتا ہے۔
مغربی بنگال الیکشن کے ووٹوں کی گنتی کے دوران مامتا بنیرجی کے الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں غیر قانونی کارروائیوں کا الزام لگانے پر تناؤ بڑھ گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حکومت نے پیاز کی برآمد پر 40 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی، نئی قیمتیں لاگو
Next Article راجارہاٹ کے ایک گودام میں لگی خوفناک آگ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?