• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > گجرات یونیورسٹی: غیر ملکی طلبہ کے لیے الگ رہنے کا انتظام ہوگا
National

گجرات یونیورسٹی: غیر ملکی طلبہ کے لیے الگ رہنے کا انتظام ہوگا

CliQ INDIA
Last updated: March 19, 2024 2:57 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

۔این آر آئی ہاسٹل میں کمرے دیے جائیں گے

احمد آباد،  نماز پڑھنے کی جگہ کو لے کر ہوئے تنازعہ پر افغان طالب علم کے ساتھ مارپیٹ کے واقعے کے بعد گجرات یونیورسٹی انتظامیہ نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ یونیورسٹی کے غیر ملکی طلبا کے لیے غیر مقیم ہندوستانی (این آر آئی) ہاسٹل میں رہنے کا انتظام کیا جائے گا۔

ہر سال بڑی تعداد میں غیر ملکی طلبا گجرات یونیورسٹی میں انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز (آئی سی سی آر ) کے تحت تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں۔ ان تمام طلبہ کو عام طلبہ کے ہاسٹل میں ہی رہائش فراہم کی جاتی ہے۔ حالانکہ یونیورسٹی نے ایک این آر آئی ہاسٹل بھی بنایا ہے لیکن اسے الاٹ نہیں کیا گیا ہے کیونکہ فائر این او سی سمیت کچھ اور کام زیر التوا ہیں۔

افغانی طالب علم پر حملے کے واقعے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ سمیت ریاستی حکومت نے اسے سنجیدگی سے لیا ہے۔ فوری طور پر کئی اقدامات کیے گئے۔ ساتھ ہی ساتھ یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں سخت قوانین نافذ کیے گئے ہیں، تاکہ عام لوگوں کی بلا روک ٹو ک نقل و حرکت کو روکا جا سکے۔ غیر ملکی طلبا کو سہولیات دینے کے حوالے سے پہلے بھی مطالبات کیے گئے لیکن اسے نظر انداز کیا گیا۔ اس واقعہ کے بعد وزیر مملکت برائے داخلہ ہرش سنگھوی نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی اور کئی اہم احکامات جاری کئے۔ جس کے بعد پولیس اور یونیورسٹی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔

معلومات کے مطابق غیر ملکی طلبا کے لیے فوری طور پر علیحدہ انتظامات کرنے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ این آر آئی ہاسٹل کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے، یونیورسٹی نے تین دنوں کے اندر تمام غیر ملکی طلبا کو این آر آئی ہاسٹل جی -9 فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ گجرات یونیورسٹی میں اشوک این آر آئی ہاسٹل کے وارڈن کے طور پر چاوڈا کواور ڈاکٹر کپل کمار کوکوآرڈینیٹر کا چارج دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی اسٹیٹ آفیسر کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ گجیندر پٹیل کو انچارج اسٹیٹ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ گجرات یونیورسٹی نے فارن اسٹوڈنٹ ایڈوائزری کمیٹی کے قیام کا بھی اعلان کیا ہے۔

 

You Might Also Like

راہُل گاندھی بریجیندر سنگھ سدبھاؤ یاترا میں شامل ہوں گے گروگرام میں ہریانہ کانگریس طاقت کی کشمکش کے درمیان
نائب صدر جمہوریہ ہفتہ کو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے
گہلوت نے مجرمانہ ہتک عزت کیس میں راوز ایوینیو عدالت کے سمن کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا
وزیر اعظم مودی کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر سی پی ایم لیڈر جیک سی تھامس کو لیگل نوٹس
اتراکھنڈ: کانگریس کے سینئر لیڈر ڈاکٹر ہرک سنگھ راوت کے کئی ٹھکانوں پر ای ڈی نے چھاپے مارے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت پہنچی سپریم کورٹ
Next Article ڈی آئی جی نے انٹر اسٹیٹ چیک پوسٹ کا اچانک کیا معائنہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?