• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > دہلی-این سی آر گھنے کہرے کی گرفت میں، ہوا بھی ہوئی زہریلی
National

دہلی-این سی آر گھنے کہرے کی گرفت میں، ہوا بھی ہوئی زہریلی

CliQ INDIA
Last updated: January 31, 2024 5:22 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

دہلی-این سی آر گھنے کہرے کی گرفت میں، ہوا بھی ہوئی زہریلی

نئی دہلی، 31 جنوری (ہ س)۔ قومی راجدھانی دہلی اور سرحدی ریاستوں کے شہر شدید سردی کی گرفت میں ہیں۔ دہلی، نوئیڈا، غازی آباد، گروگرام اور فرید آباد میں آج صبح گھنا کہرا چھایا رہا۔ صبح 4.30 بجے سے صبح 6 بجے کے درمیان حد نگاہ نہ کے برابر رہی۔ راجدھانی دہلی کے دھولا کنواں کرتویہ پتھ، لال قلعہ علاقہ کے علاوہ نوئیڈا اور گروگرام کے سائبر سٹی علاقے کہرے میں ڈوبے رہے۔

اس سال جنوری 2024 میں دہلی کے لوگوں نے نہ صرف سخت سردی کو برداشت کیا بلکہ پچھلے کچھ سالوں کے مقابلے زیادہ آلودہ ہوا میں سانس بھی لی۔ نہ صرف انتہائی خراب زمرے کے ایئر انڈیکس والے دن بڑھ گئے بلکہ ایک بھی دن ’’درمیانی‘‘ اور’’اطمینان بخش‘‘ زمرے کی ہوا نہیں ملی۔ ماہ کا اوسط ایئر انڈیکس بھی جنوری 2016 کے بعد سب سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق دہلی کا اے کیو آئی اس سال جنوری میں دو دن تک 400 سے اوپر رہا یعنی ’’شدید‘‘ زمرے میں رہا۔ 27 دن 300 اور 400 کے درمیان ’’بہت خراب‘‘، جبکہ ایک دن 200 سے 300 کے درمیان یعنی ’’خراب زمرے میں درج ہوا۔ کسی بھی دن ایئر انڈیکس 200 سے نیچے نہیں گیا تھا۔

بورڈ نے مئی 2015 سے ایئر انڈیکس کی پیمائش شروع کی تھی، تب سے اب تک اس سال دوسرا آلودہ جنوری رہا ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق منگل کو دہلی کا مجموعی اے کیو آئی357 رہا۔ اس سطح کی ہوا کو ’’ بہت خراب‘‘ زمرے میں رکھا جاتا ہے۔ پیر کو یہ 356 تھا۔

اور ایک خاص بات یہ ہے کہ قومی راجدھانی دہلی میں اس ماہ 30 جنوری تک اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17.7 ڈگری سیلسیس رہا، جو 13 سال میں سب سے کم ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران قومی دارالحکومت میں اوسطاً کم از کم درجہ حرارت 6.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو 13 سالوں میں دوسرا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔

کل (منگل) کی صبح دہلی کے کچھ حصوں میں کہرا چھایا ہوا تھا اور صفدرجنگ آبزرویٹری میں کم سے کم درجہ حرارت 11.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8.30 بجے نسبتاً نمی 100 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ دھند کی وجہ سے سڑک، ریل اور فضائی ٹریفک پر بڑا اثر پڑا ہے۔

 

You Might Also Like

بھارتی وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری نیپال کے چار روزہ دورے پر۔
ملک میں صحت کے شعبے کے بنیادی ڈھانچے کی تیزی سے توسیع: ڈاکٹر منڈاویہ
کانگڑا لوک سبھا سیٹ پر کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ ۔
جموں و کشمیر میں دس سال بعد اسمبلی انتخابات کا عمل شروع | BulletsIn
آج عالمی ثقافتی ورثہ کا دن ہے، ملک کی تمام تاریخی یادگاروں میں داخلہ مفت ہے۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اے ٹی سی کی منظوری کے بغیر پرواز کرنے پر انڈیگو کے پائلٹ کو ہٹا یا گیا
Next Article پارلیمنٹ کا مختصر بجٹ اجلاس آج سے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?