• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > دہلی-این سی آر میں سانسوں کے بحران پر راحت کی پھوہار، قدرت نے سنبھالا مورچہ
National

دہلی-این سی آر میں سانسوں کے بحران پر راحت کی پھوہار، قدرت نے سنبھالا مورچہ

CliQ INDIA
Last updated: November 10, 2023 3:03 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دہلی-این سی آر میں سانسوں کے بحران پر راحت کی پھوہار، قدرت نے سنبھالا مورچہ

نئی دہلی، 10 نومبر ۔ قومی راجدھانی دہلی-این سی آر میں رات سے جاری بارش نے آج (جمعہ) صبح سانسوں کوراحت دی۔ صبح سیر کے لیے جانے والوں کو سانس لینے میں زیادہ پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ تاہم کئی جگہوں پر ہوا کا معیار اب بھی خراب ہے۔ اگر مزید بارش ہوتی ہے تو یقیناً بہتری آسکتی ہے۔ حکومت اور عدالت بحران کے فوری حل کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔ آسمان پر بادلوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ قدرت نے بھی مورچہ سنبھال لیا ہے۔

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، دہلی-این سی آر میں ہوا کی کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کی سطح آج صبح 400 تک پہنچ گئی تھی۔ جمعرات کو یہ 500 سے تجاوز کر گئی تھی۔ آج صبح اے کیو آئی آنند وہار میں 462، آر کے پورم میں 461، پنجابی باغ میں 460 اورآئی ٹی او میں 464 رہا۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ دہلی-این سی آر میں آئندہ چند دنوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو فضائی آلودگی میں مزید بہتری آسکتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ دہلی-این سی آر کی ہوا ایک ہفتہ تک اتنی زہریلی تھی کہ دارالحکومت کا کوئی بھی علاقہ سانس لینے کے قابل نہیں تھا۔ آج ہونے والی راحت کی بارش سے لوگوں کو صاف ہوا بھی ملی ہے۔ دریں اثنا، دہلی میں گروپ 4 کے قوانین نافذ ہیں۔

You Might Also Like

پی ڈی اے پر یقین رکھنے والوں کی تعداد 90 فیصد ہے: اکھلیش یادو
متحدہ عرب امارات یکم مئی 2026ء سے اوپیک سے باہر: عالمی تیل کی منڈیوں میں بڑی تبدیلی کا سامنا
وزیر اعظم مودی آج رات اسمارٹ انڈیا ہیکتھون گرینڈ فینالے کے شرکاء سے کریں گے بات چیت
اداکار سیاستدان وجے نے تروچیراپلی ایسٹ سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، عوام کا شاندار استقبال
منیش سسودیا راوس ایونیو کورٹ میں پیش ہوئے، اب 22 نومبر کو سماعت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غیر قانونی کانکنی اور نقل و حمل میں ملوث پانچ گاڑیاں ضبط
Next Article ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی سیمی فائنل کی راہ آسان، پاکستان اور افغانستان تقریباً باہر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?