• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ہندوستان وینزویلا اور گیانا میں موجودہ حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے: وزارت خارجہ
National

ہندوستان وینزویلا اور گیانا میں موجودہ حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے: وزارت خارجہ

CliQ INDIA
Last updated: December 12, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 12 دسمبر (ہ س)۔ بھارت جنوبی امریکی ممالک وینزویلا اور گیانا کے درمیان سرحدی تنازعہ پر نظر رکھے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں فوجی تصادم ہوا ہے۔ وزارت خارجہ نے آج یہاں کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ اس مسئلہ کو پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہئے اور کشیدہ اقدامات سے گریز کیا جانا چاہئے۔

وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے حالیہ علاقائی سفارتی اقدام کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ پہلے ہی عالمی عدالت انصاف میں زیر غور ہے۔

گیانا میں ہندوستانی نژاد لوگوں کی بڑی تعداد ہے اور گیانا کے ساتھ ہندوستان کے مضبوط تعلقات ہیں۔ اس نقطہ نظر سے وہاں کے موجودہ حالات ہندوستان کے لیے خاص تشویش کا باعث ہے۔

تنازعہ کی وجہ گیانا کا گھنے جنگلات والا ایسکیبو علاقہ ہے، جس پر وینزویلا اپنے علاقے کا دعویٰ کرتا ہے۔ وینزویلا گیانا کے دو تہائی حصے پر دعویٰ کرتا ہے۔ اس کے لیے وہاں ریفرنڈم کرایا گیا ہے۔ وینزویلا کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ رائے شماری کرنے والے 95 فیصد لوگوں نے اس دعوے کی حمایت کرتے ہوئے کارروائی کی حمایت کی۔

تنازعہ کی موجودہ وجہ ایسکیبو ریجن سے ملحقہ سمندری علاقہ بھی ہے، جس میں پچھلے کچھ سالوں میں تیل کے بڑے ذخائر پائے گئے ہیں۔ اس کی وجہ سے گیانا کی اقتصادی ترقی گزشتہ برسوں میں ہوئی ہے۔ علاقے پر دعوے کے ساتھ ساتھ وینزویلا کو ان آئل فیلڈز پر حقوق بھی ملیں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آسام کے دیرگاوں میں زبردست سڑک حادثہ ، 10 افراد جاں بحق، تین بچے بھی شامل
خرگے خواتین کی ریزرویشن کی حمایت کرتے ہیں، سیاسی تصادم میں حد بندی کی حرکت کے خلاف ہیں
تیل کی بڑھتی قیمتوں اور بینکنگ اسٹاکس کے دباؤ میں سینسیکس 1,097 پوائنٹس گر کر 10 ماہ کی کم ترین سطح پر
گہلوت نے مجرمانہ ہتک عزت کیس میں راوز ایوینیو عدالت کے سمن کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا
طوفان مچونگ سے تمل ناڈو اور آندھرا پردیش میں نظام زندگی درہم برہم، آج جنوبی ساحل سے گزرے گا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بدایوں: پوسٹ مارٹم کے دوران خاتون کی لاش سے آنکھیں غائب، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دوبارہ جانچ کی ہدایت دی
Next Article فلاپ فلموں پر باپ جیکی شراف نے بیٹے ٹائیگر کو کہا’ایکشن اسٹار’
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?