• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ہندوستانی بحریہ کا جہازساوتری ماریشس کے پورٹ لوئس پہنچا
National

ہندوستانی بحریہ کا جہازساوتری ماریشس کے پورٹ لوئس پہنچا

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نیشنل کوسٹ گارڈ نے جہاز میں پرتپاک اور خوشگوار استقبال کیا

نئی دہلی، 3 نومبر (ہ س):۔

ہندوستانی بحریہ کے مشرقی بیڑے کا ایک آف شور گشتی جہاز (او پی وی) ‘ساوتری’ جنوب مغربی بحر ہند کے علاقے میں طویل مدتی آپریشنل تعیناتی کے ایک حصے کے طور پر ماریشس کے پورٹ لوئس پہنچ گیا ہے۔ ماریشس کے نیشنل کوسٹ گارڈ نے جہاز کا پرتپاک اور خوشگوار استقبال کیا۔ یہ دورہ ہندوستان اور ماریشس کے درمیان مضبوط دفاعی تعاون کی توثیق کرتا ہے، جو باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور مشترکہ سمندری مفادات پر مبنی شراکت داری ہے۔

ہندوستانی جنگی جہاز ساوتری موریشین نیشنل کوسٹ گارڈ (این سی جی) کے بحری جہازوں اور ہوائی جہازوں کے ساتھ مل کر اہم مشترکہ خصوصی اقتصادی زون (ای ای زیڈ) کی نگرانی کی سرگرمیاں انجام دے گا۔ مشترکہ نگرانی کا مقصد ماریشیا کے پانیوں میں سیکورٹی کو یقینی بنانا اور ہندوستانی بحریہ اور ماریشین این سی جی کے درمیان باہمی تعاون اور تال میل کو بڑھانا ہے۔ بندرگاہ کے قیام کے دوران، جہاز کا عملہ مختلف قسم کے پیشہ ورانہ تعاملات میں مشغول ہوگا۔

این سی جی کے اہلکاروں کو مشترکہ آپریشن کرنے کے لیے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) کے بارے میں بھی تربیت دی جائے گی۔ دونوں بحری افواج کے اہلکار دوستانہ گیمز کے ایک راو¿نڈ کے لیے اکٹھے ہوں گے تاکہ دوستی کے مضبوط رشتے کو فروغ دیا جا سکے۔ یہ جہاز سیاحوں کے لیے بھی کھلا رہے گا، جس سے مقامی کمیونٹی میں میری ٹائم سیکیورٹی کے بارے میں بیداری پیدا ہوگی اور تعلقات کو مضبوطی ملے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

میزورم اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے 12 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔
ایئر انڈیا اور انڈیگو کا فیول سرچارج میں اضافہ، فضائی سفر مہنگا عالمی ایندھن کے بحران کے باعث فضائی شعبہ متاثر، ایئر لائنز نے فیول سرچارج بڑھا دیا۔
فرانس میں انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں روکا گیا طیارہ ممبئی پہنچا
راجستھان کے ناہر گڑھ بائیولوجیکل پارک میں شیرنی رانی نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا، ملک میں ریکارڈ قائم
چودھری چرن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈوڈہ میں ہیلی کاپٹر سروس شروع
Next Article اے آئی ایف ایف نے انڈین ویمنس فٹ بال لیگ 2025-26 کا دو مرحلوں میں انعقاد کا اعلان کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?