• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > گیانواپی سروے رپورٹ داخل کرنے کے لیے عدالت سے اے ایس آئی کو مزید ایک ہفتے کا وقت
National

گیانواپی سروے رپورٹ داخل کرنے کے لیے عدالت سے اے ایس آئی کو مزید ایک ہفتے کا وقت

CliQ INDIA
Last updated: December 12, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گیانواپی سروے رپورٹ داخل کرنے کے لیے عدالت سے اے ایس آئی کو مزید ایک ہفتے کا وقت

وارانسی، 11 دسمبر (ہ س)۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے پیر کو بھی ضلع جج ڈاکٹر اجے کرشنا وشویش کی عدالت میں گیانواپی کی سروے رپورٹ داخل نہیں کی۔ اے ایس آئی کے وکیل نے سروے رپورٹ داخل کرنے کے لیے عدالت سے مزید ایک ہفتے کا وقت مانگا۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے اے ایس آئی کو رپورٹ پیش کرنے کے لیے مزید ایک ہفتے کا وقت دے دیا۔ اب اے ایس آئی اس معاملے میں 18 دسمبر کو عدالت میں رپورٹ داخل کرے گا۔

اے ایس آئی کی جانب سے مرکزی حکومت کے اسٹینڈنگ وکیل امت سریواستو نے عدالت میں ایک درخواست داخل کی۔ درخواست کے ذریعے عدالت کو بتایا گیا کہ سارناتھ کے سپرنٹنڈنگ آرکیالوجسٹ اویناش موہنتی کا بلڈ پریشر اچانک بڑھ گیا اور وہ بیمار ہو گئے ہیں۔ ایسی صورتحال میں وہ عدالت میں پیش ہو کر رپورٹ داخل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس سے قبل 30 نومبر کو ڈسٹرکٹ کورٹ نے رپورٹ داخل کرنے کے لیے 10 دن کا وقت دیا تھا۔ ساتھ ہی سخت لہجے میں کہا کہ مقررہ وقت کے اندر رپورٹ پیش کی جائے۔

اب تک عدالت نے اے ایس آئی کو چار بار سروے رپورٹ داخل کرنے کے لیے اضافی وقت دیا ہے۔ 28 نومبر کو اے ایس آئی کے وکیل نے درخواست دی تھی جس میں گیانواپی مسجد کی سروے رپورٹ پیش کرنے کے لیے مزید تین ہفتوں کا وقت مانگا گیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

کچھ کا ڈھورڈو دنیا کا بہترین سیاحتی گاؤں بن گیا، وزیراعظم نے تعریف کی
اب مدھیہ پردیش میں کانگریس کے لیے مہم چلائیں گی ممتا
اترکاشی میں زلزلے کے جھٹکے، دو دنوں میں چوتھی بار زمین لرزی | BulletsIn

بھارت کے پاس 8 ہفتوں کا تیل ذخیرہ، پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی محفوظ: حکومت

حکومت کا کہنا ہے کہ ایران جنگ کے باوجود بھارت کے پاس آٹھ ہفتوں کے لیے کافی تیل کے ذخائر موجود ہیں اور پٹرول و ڈیزل کی سپلائی محفوظ رہے گی۔
جنگل کا صرف 20 فیصد حصہ سیاحوں کے لیے کھلا ہے، اس کی توسیع سے قبائلیوں کی ترقی ہوگی: گڈکری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال کی قطرسے اپیل : وہ حماس کے زیر حراست نیپالی شہری کو رہا کرے۔
Next Article فیلڈنگ کوچ منیش بالی نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں امنجوت کور کی آل راؤنڈ کارکردگی کی تعریف کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?