• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > گجرات کے وزیر اعلیٰ پٹیل سات روزہ غیر ملکی دورے پر جاپان پہنچے
National

گجرات کے وزیر اعلیٰ پٹیل سات روزہ غیر ملکی دورے پر جاپان پہنچے

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
گجرات کے وزیر اعلیٰ پٹیل سات روزہ غیر ملکی دورے پر جاپان پہنچے
گجرات کے وزیر اعلیٰ پٹیل سات روزہ غیر ملکی دورے پر جاپان پہنچے

گجرات کے وزیر اعلیٰ پٹیل سات روزہ غیر ملکی دورے پر جاپان پہنچے

احمد آباد، 26 نومبر (ہ س)۔ گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل اتوار کی صبح جاپان پہنچے۔ وہ وائبرینٹ گجرات سمٹ-2024 کے تحت اعلیٰ وفد کے ساتھ 7 دن تک بیرون ملک قیام کریں گے۔ اس دوران وہ سنگاپور بھی جائیں گے۔ قبل ازیں ہفتہ کو ایودھیا میں رام للا کے درشن اور پوجن کے بعد وہ ہفتہ کی شام ممبئی سے جاپان کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

جاپان پہنچنے پر وزیر اعلیٰ پٹیل کا ہندوستانی سفیر سی بی جارج اور سفارت خانے کے اہلکاروں نے پرتپاک استقبال کیا۔ چیف منسٹر وائبرینٹ گجرات سمٹ 2024 کے فروغ کے لیے جاپان میں کئی بڑے کاروباریوں سے ملاقات کریں گے۔ وہ مختلف صوبوں کے گورنروں سے ون ٹو ون ملاقاتیں بھی کریں گے۔ اس دوران روڈ شو کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

اگلے سال جنوری میں گجرات میں وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کا انعقاد کیا جانا ہے۔ اس کی تیاریوں کے ایک حصے کے طور پر ریاست کے بڑے شہروں میں روڈ شو اور تقریب منعقد کرکے سرمایہ کاروں کے درمیان ماحول پیدا کیا جا رہا ہے۔ اس کے تحت وزیر اعلیٰ 2 دسمبر تک جاپان اور سنگاپور کے دورے پر رہیں گے۔

وزیر اعلیٰ کے ساتھ ریاست کے چیف سکریٹری راج کمار، وزیر اعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری پنکج جوشی، انڈسٹریز مائنز ڈپارٹمنٹ کے اے سی ایس ایس جے حیدر، گفٹ سٹی کے سینئر نمائندے، گجرات کی ریزیڈنٹ کمشنر آرتی کنور، انڈیکسٹ بی کے منیجنگ ڈائریکٹر گورانگ مکوانا اور چیف منسٹر کے پرائیویٹ سکریٹری نیل پٹیل بھی ان کے غیر ملکی دورے پر ان کے ساتھ ہیں۔ وزیراعلیٰ اور ان کے ہمراہ عہدیداروں کی ٹیم 26 سے 30 نومبر تک جاپان میں رہے گی۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ یکم اور 2 دسمبر کو سنگاپور میں رہیں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

نئی دہلی علاقے میں آج پرائیویٹ ڈرائیور ان راستوں سے گزرنے سے بچیں، ٹریفک ایڈوائزری جاری
شیخ حسینہ ہنڈن ایئربیس پر گروڑ کمانڈو اور این ایس جی کے سخت پہرے میں | BulletsIn
ہماچل پردیش: باغی ایم ایل اے پر اسپیکر کا آج فیصلہ، مبصر کمیٹی ہائی کمان کو رپورٹ پیش کرے گی
وزیر اعظم مودی آج گوالیار میں، سیکورٹی کے لیے تعینات رہیں گے تین ہزار فوجی
پرائیویٹ سیکٹر سے گھریلو دفاعی صنعت 50 فیصد تک شراکت بڑھانے پر زور

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کراچی، شاپنگ مال میں آگ لگنے سے11 افراد ہلاک
Next Article ڈبلیو بی بی ایل 2023: جنوبی افریقی کپتان کی شاندار اننگز، سڈنی تھنڈر کو شکست کا جھٹکا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?