• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پونچھ ضلع میں حملہ ور دہشت گردوں کی تلاش نویں روز بھی جاری
National

پونچھ ضلع میں حملہ ور دہشت گردوں کی تلاش نویں روز بھی جاری

CliQ INDIA
Last updated: December 29, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
file photo

پونچھ ضلع میں حملہ ور دہشت گردوں کی تلاش نویں روز بھی جاری

جموں، 29 دسمبر (ہ س)۔ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے بفلیاز ڈیرہ کی گلی میں دہشت گردوں کی طرف سے فوجی گاڑی گھات لگاکر حملے کے بعد نو روز بھی تلاشی مہم جاری ہے۔ حملے کے بعد مغل شاہرہ کے ساتھ راجوری کے مختلف علاقہ جات کو جوڑنے کا والی سڑک کو ڈیرہ گلی کے جنگلاتی علاقے میں چل رہے سرچ آپریشن کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا تاہم حملے کے نو روز بعد سڑک کو آج صبح آمدورفت کے لیے بحال کر دیا گیا۔ وہیں سرچ آپریشن نو دنوں سے مسلسل جاری ہے۔

معمول کے مطابق ڈیرہ گلی میں آرمی چیک پوسٹ پر چیکینگ کے بعد گاڑیوں کو آنے جانے دیا جا رہا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران اس سڑک کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند رکھا گیا تھا تاہم سرچ آپریشن ابھی بھی جاری ہے لیکن سڑک پر گاڑیوں کی آمدورفت کو بحال کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق شام کے بعد کسی بھی گاڑی کو آمدورفت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈیرہ گلی کے جنگلاتی علاقہ میں ہونے والے اس واقعے کے بعد لوگوں میں کافی ڈر کا ماحول بنا ہوا ہے۔ بیشتر لوگ اب سڑک کا استعمال کرنے سے پرہیز کر رہے ہیں۔ چونکہ علاقے میں بیس برس تک امن رہنے کے بعد یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ممتا بنرجی نے بنگال انتخابات سے قبل 74 ایم ایل ایز کے ٹکٹ کاٹ دیے
Moody’s Growth Cut Signals Rising Economic Risks for India as Global Conflict and Inflation Pressures Intensify Outlook
ہندوستان پہلے تجارتی خام تیل کے اسٹریٹجک اسٹوریج کی تعمیر کا منصوبہ رکھتا ہے۔
پورے بہار کا مطالبہ ہے ،پھر ایک بار این ڈی اے حکومت :مودی
پنجاب: آئی ایس آئی کا ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ ناکام، تین دہشت گرد اسلحہ سمیت گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال میں کورونا سے متاثرہ شخص کی موت
Next Article الٹیمیٹ کھو کھو: تیلگو یودھا کا مقصد گجرات جائنٹس کے خلاف جیت کا سلسلہ برقرار رکھنا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?