• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعلیٰ نے ریاست کے لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد دی
National

وزیر اعلیٰ نے ریاست کے لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد دی

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

لکھنؤ، 19 اکتوبر (ہ س)۔

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے پرمسرت موقع پر ریاست کے لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

اتوار کو جاری اپنے ایک مبارکبادی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ تہوار اور تقریبات امن، اتحاد اور ہم آہنگی کا پیغام دیتے ہیں اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں۔ دیوالی کا تہوار ہندوستان کی سناتن دھرم روایت میں ایک اہم تہوار ہے۔ ہزاروں سال پہلے، بھرت کھنڈ کے عقیدت مندوں نے 14 سال کی جلاوطنی کے بعد بھگوان شری رام کی ایودھیا واپسی اور رام راجیہ کے آغاز کی یاد میں اپنے گھروں کو چراغوں کے ہاروں سے سجا کر اس تہوار کو منانا شروع کیا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ایودھیا، عظیم شخصیت بھگوان شری رام کی مقدس جائے پیدائش، اتر پردیش میں ہے۔ ریاستی حکومت ‘دیپوتسو’ کے جشن کے ذریعے ایودھیا میں دیوالی منانے کی قدیم اور شاندار روایت کو دوبارہ قائم کر رہی ہے، اس طرح پوری عالمی برادری کو ایودھیا کی شان سے متعارف کرایا جا رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

اوم پاور ٹرانسمیشن کا آئی پی او آج متوازی توقع کے ساتھ درج ہوتا ہے
وزیر اعظم مودی کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک تجارتی تعلقات کو گہرا کرنے کے خواہاں ہیں کیونکہ بھارت نئے اعتماد کے ساتھ ابھر رہا ہے۔
گیانواپی کے بند تہہ خانوں کے اے ایس آئی سروے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر 15 فروری کو سماعت
کیرالہ کانگریس کی سکریننگ کمیٹی کا دہلی میں اجلاس، 2026 کے اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کا انتہائی اہم انتخاب شروع ہو گیا۔
پی این جی منتقلی کے باوجود، مرکز نے کمرشل ایل پی جی کی فراہمی بڑھائی، ڈھابوں، ہوٹلوں کو ترجیح

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غازی پور: گنگا ندی میں ڈوبیں تین لڑکیاں ،دو کی موت، ایک لاپتہ
Next Article تیلگو ٹائٹنز نو سال بعد پلے آف میں، کوچ کرشن کمار ہڈا نے کہا – ٹیم اب اور بھی جارحانہ نظر آئے گی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?