• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں سرینگر قومی شاہراہ کی بحالی کا جائزہ لیا۔
National

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں سرینگر قومی شاہراہ کی بحالی کا جائزہ لیا۔

CliQ INDIA
Last updated: September 1, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جموں, 31 اگست (ہ س)۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ شدہ جموں سری نگر قومی شاہراہ کی بحالی جنگی بنیادوں پر جاری ہے اور حکومت اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ شاہراہ کو جلد از جلد آمد و رفت کے قابل بنایا جائے۔

وزیر اعلیٰ نے اتوار کے روز رامبن کے مروگ اور ادھمپور کے مختلف مقامات پر بحالی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ادھمپور کے علاقے میں ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا اور متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ متبادل راستے کھلے رکھے جائیں تاکہ لوگوں کو دشواریوں کا سامنا نہ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ مکمل بحالی میں تقریباً 20 سے 25 روز لگ سکتے ہیں۔

عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ متاثرین کو ایس ڈی آر ایف کے ذریعے مقامی سطح پر راحت پہنچائی گئی ہے اور اگر ضرورت پیش آئی تو مرکز سے بھی امداد طلب کی جائے گی۔ ہم متاثرہ عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے پابند ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ہفتے کے روز وزیر اعلیٰ نے قومی شاہراہ (این ایچ-44) اور دیگر متاثرہ سڑکوں کی بحالی کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی تھی۔ اجلاس میں مشیر ناصر اسلم وانی، چیف سکریٹری اٹل ڈلو، وزیر اعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری دھیرج گپتا، پرنسپل سکریٹری داخلہ و تعمیرات عامہ، صوبائی کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور بی آر او، این ایچ آئی ڈی سی ایل، این ایچ اے آئی، پولیس و دیگر محکموں کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ شاہراہ کی فوری بحالی، ٹریفک کی روانی اور ضروری اشیاء کی بلا رکاوٹ ترسیل بالخصوص وادی کشمیر اور جموں ڈویژن کے دور دراز علاقوں تک یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے محکموں کے درمیان قریبی تعاون اور عوامی ضروریات پر بروقت ردعمل کی اہمیت پر زور دیا۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

ایسری انڈیا نے جی آئی ایس کے لیے 2024 ایسری انڈیا یونگ سکالر پروگرام کا آغاز کر دیا ہے: جی آئی ایس میں شناخت اور طاقت کا دروازہ
لوک سبھا کی ایتھکس کمیٹی نے مہوا کے خلاف رپورٹ کو منظوری دی
بنگال فالٹا ریپول 2026: انتخابی تنازعہ کے بعد سیکیورٹی کی بڑے پیمانے پر تعیناتی۔
گورنر اور وزیر اعلیٰ نے ممبئی میں 26/11 حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ایل پی جی کی قلت کا خوف گہرا، سروے میں بلیک مارکیٹ، ترسیل میں تاخیر اور اعتماد میں کمی کا انکشاف

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جھولا چھاپ ڈاکٹر نے خاتون کی جان لے لی، لاش کے ساتھ سڑک جام
Next Article مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہیں: مائیک ہیسن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?