• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر سی پی ایم لیڈر جیک سی تھامس کو لیگل نوٹس
National

وزیر اعظم مودی کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر سی پی ایم لیڈر جیک سی تھامس کو لیگل نوٹس

CliQ INDIA
Last updated: November 27, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 27 نومبر (ہ س)۔ ملیالم نیوز چینل ایشیا نیٹ پر ایک بحث کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں سی پی ایم لیڈر جیک سی تھامس کے ذریعہ نازیبا زبان استعمال کرنے پر آرگنائزر کے سابق ایڈیٹر ڈاکٹر آر بالاشنکر نےقانونی نوٹس بھیجا ہے۔ قانونی نوٹس میں سات دن کے اندر عوام سے معافی مانگنے کا کہا گیا ہے۔ ایسا نہ کرنے پر قانونی کارروائی کا انتباہ دیا گیا ہے۔

قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تھامس نے 20 نومبر کو ایشیا نیٹ نیوز چینل پر گفتگو کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے لفظ نرادھم کا استعمال کیا۔ پینل ڈسکشن میں بیٹھے مہمانوں اور نیوز اینکرز نے وزیر اعظم کے بارے میں توہین آمیز الفاظ کے استعمال پر اعتراض کیا۔ تب بھی جیک سی تھامس نے اپنا بیان واپس نہیں لیا۔

قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جیک سی تھامس نے وزیر اعظم مودی کے بارے میں قابل اعتراض الفاظ استعمال کر کے وزیر اعظم کے وقار کو کم کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ ہیٹ اسپیچ کے علاوہ ہتک عزت کے زمرے میں آتا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تھامس کے بیانات سے ڈاکٹر آر بالاشنکر کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ اگر تھامس نے سات دنوں کے اندر عوامی معافی نہیں مانگی تو ڈاکٹر آر بالاشنکر مناسب قانونی کارروائی شروع کریں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مرکزی وزیر صحت نڈا اتراکھنڈ پہنچے، وزیر اعلی نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ | BulletsIn
فوج نے سرحد پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا | BulletsIn
آسام میں 47,600 کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز، وزیراعظم مودی نے کانگریس کو آڑے ہاتھوں لیا
‘من کی بات’ میں وزیر اعظم کی اپیل – تہواروں میں خریدیں مقامی مصنوعات
بہار کے سیتامڑھی میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 6 کی موت ، لواحقین نے چھپ کر لاشیں جلا دیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مظفرپورمیں بے قابو کارالٹ گئی، کار سوار چارلوگوں میں سے دو کی حالت تشویشناک
Next Article اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا نے تفریح کے میدان میں قدم رکھا، اسٹیج او ٹی ٹی پلیٹ فارم میں سرمایہ کاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?