نئی دہلی، 19 نومبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج (اتوار) جنگ آزادی کی عظیم جنگجو رانی لکشمی بائی کو ان کے یوم پیدائش پر انہیں یاد کرتے ہوئے نمن کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر کہا کہ ہندوستانی خواتین طاقت کی بہادری کی علامت رانی لکشمی بائی کو ان کی یوم پیدائش پر کوٹی کوٹی نمن۔ غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کے خلاف ان کی جرات، جدوجہد اور قربانیوں کی داستان ملک کی ہر نسل کو متاثر کرتی رہے گی۔
ہندوستھان سماچار//سلام
